اور جب ہم نے تم سے پختہ عہد لیا اور تمھارے اوپر پہاڑ کو بلند کیا، پکڑو قوت کے ساتھ جو ہم نے تمھیں دیا ہے اور سنو۔ انھوں نے کہا ہم نے سنا اور نہیں مانا، اور ان کے کفر کی وجہ سے ان کے دلوں میں اس بچھڑے کی محبت پلادی گئی۔ کہہ دے بری ہے وہ چیز جس کا حکم تمھیں تمھارا ایمان دیتا ہے، اگر تم مومن ہو۔[93]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
اَخَذۡنَا
مِیۡثَاقَکُمۡ
وَرَفَعۡنَا
فَوۡقَکُمُ
الطُّوۡرَ
خُذُوۡا
مَاۤ
اٰتَیۡنٰکُمۡ
بِقُوَّۃٍ
وَّاسۡمَعُوۡا
قَالُوۡا
سَمِعۡنَا
وَعَصَیۡنَا
وَاُشۡرِبُوۡا
فِیۡ قُلُوۡبِہِمُ
الۡعِجۡلَ
بِکُفۡرِہِمۡ
قُلۡ
بِئۡسَمَا
یَاۡمُرُکُمۡ
بِہٖۤ
اِیۡمَانُکُمۡ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
مُّؤۡمِنِیۡنَ
اور جب
لیا ہم نے
پختہ عہد تم سے
اور بلند کیا ہم نے
اوپر تمہارے
طور کو
پکڑو
جو
دیا ہم نے تمہیں
ساتھ قوت کے
اور سنو
انہوں نے کہا
سنا ہم نے
اور نافرمانی کی ہم نے
اور وہ پلادیئے گئے
اپنے دلوں میں
بچھڑے (کی محبت)
اپنے کفر کی وجہ سے
کہ دیجئے
کتنا برا ہے جو
حکم دیتا ہے تمہیں
جس کا
ایمان تمہارا
اگر
ہو تم
مومن
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡ
اَخَذۡنَا
مِیۡثَاقَکُمۡ
وَرَفَعۡنَا
فَوۡقَکُمُ
الطُّوۡرَ
خُذُوۡا
مَاۤ
اٰتَیۡنٰکُمۡ
بِقُوَّۃٍ
وَّاسۡمَعُوۡا
قَالُوۡا
سَمِعۡنَا
وَعَصَیۡنَا
وَ
اُشۡرِبُوۡا
فِیۡ قُلُوۡبِہِمُ
الۡعِجۡلَ
بِکُفۡرِہِمۡ
قُلۡ
بِئۡسَمَا
یَاۡمُرُکُمۡ
بِہٖۤ
اِیۡمَانُکُمۡ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
مُّؤۡمِنِیۡنَ
اور جب
لیا ہم نے
پختہ عہد تم سے
اور اٹھایا ہم نے
اوپر تمہارے
پہاڑ کو
پکڑو
جوکچھ
دیاہے ہم نے تمہیں
قوت کےساتھ
اور سنو
انہوں نے کہا
سنا ہم نے
اور ہم نےنافرمانی کی
اور
پلادی گئی
ان کے دلوں میں
بچھڑے (کی محبت)
ان کے کفر کی وجہ سے
کہہ دو
بُری چیز ہے جو
حکم دیتا ہے تمہیں
جس کا
ایمان تمہارا
اگر
ہو تم
ایمان لانے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذْ
اَخَذْنَا
مِیْثَاقَكُمْ
وَرَفَعْنَا۔ فَوْقَكُمُ
الطُّوْرَ
خُذُوْا۔ مَا آتَيْنَاكُمْ
بِقُوْةٍ
وَاسْمَعُوْا
قَالُوْا
سَمِعْنَا
وَعَصَيْنَا
وَأُشْرِبُوْا
فِیْ
قُلُوْبِهِمُ
الْعِجْلَ ۔ بِكُفْرِهِمْ
قُلْ
بِئْسَمَا
يَأْمُرُكُمْ ۔ بِهٖ
اِیْمَانُكُمْ
اِنْ كُنْتُمْ
مُؤْمِنِينَ
اور جب
ہم نے لیا
تم سے پختہ عہد
اور ہم نے بلند کیا۔ تمہارے اوپر
کوہ طور
پکڑو۔ جو ہم نے تمہیں دیا ہے
مضبوطی سے
اور سنو
وہ بولے
ہم نے سنا
اور نافرمانی کی
اور رچا دیا گیا
میں
انکے دل
بچھڑا۔ ان کے کفر کے سبب
کہہ دیں
کیا ہی براجو
تمہیں حکم دیتا ہے۔ اس کا
ایمان تمہارا
اگر تم ہو
مومن
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]