اور وہی ہے جو ہوائوں کو اپنی رحمت سے پہلے بھیجتا ہے، اس حال میں کہ خوش خبری دینے والی ہیں، یہاں تک کہ جب وہ بھاری بادل اٹھاتی ہیں تو ہم اسے کسی مردہ شہر کی طرف ہانکتے ہیں، پھر اس سے پانی اتارتے ہیں، پھر اس کے ساتھ ہر قسم کے کچھ پھل پیدا کرتے ہیں۔ اسی طرح ہم مُردوں کو نکالیں گے، تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔[57]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَ
الَّذِیۡ
یُرۡسِلُ
الرِّیٰحَ
بُشۡرًۢا
بَیۡنَ یَدَیۡ
رَحۡمَتِہٖ
حَتّٰۤی
اِذَاۤ
اَقَلَّتۡ
سَحَابًا
ثِقَالًا
سُقۡنٰہُ
لِبَلَدٍ
مَّیِّتٍ
فَاَنۡزَلۡنَا
بِہِ
الۡمَآءَ
فَاَخۡرَجۡنَا
بِہٖ
مِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِ
کَذٰلِکَ
نُخۡرِجُ
الۡمَوۡتٰی
لَعَلَّکُمۡ
تَذَکَّرُوۡنَ
اور وہی ہے
جو
بھیجتا ہے
ہواؤں کو
خوش خبری بنا کر
آگےآگے
اپنی رحمت کے
حتیٰ کہ
جب
اٹھالیتی ہیں
بادل
بوجھل
چلاتے/ ہانکتے ہیں ہم اسے
طرف زمین
مردہ کے
پھر اتارتے ہیں ہم
ساتھ اس کے
پانی کو
پھر نکالتے ہیں ہم
ساتھ اس کے
ہر طرح کے پھلوں سے
اسی طرح
ہم نکالیں گے
مردوں کو
تاکہ تم
تم نصیحت پکڑو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَ
الَّذِیۡ
یُرۡسِلُ
الرِّیٰحَ
بُشۡرًۢا
بَیۡنَ یَدَیۡ
رَحۡمَتِہٖ
حَتّٰۤی
اِذَاۤ
اَقَلَّتۡ
سَحَابًا
ثِقَالًا
سُقۡنٰہُ
لِبَلَدٍ
مَّیِّتٍ
فَاَنۡزَلۡنَا
بِہِ
الۡمَآءَ
فَاَخۡرَجۡنَا
بِہٖ
مِنۡ کُلِّ
الثَّمَرٰتِ
کَذٰلِکَ
نُخۡرِجُ
الۡمَوۡتٰی
لَعَلَّکُمۡ
تَذَکَّرُوۡنَ
اور وہی ہے
وہ جو
بھیجتا ہے
ہواؤں کو
خوش خبری بنا کر
آگے آگے
اپنی رحمت کے
حتیٰ کہ
جب
وہ اٹھا لیتی ہیں
بادل
بھاری
ہم ہانک دیتے ہیں اُسے
زمین کے لیے
مردہ
پھر ہم اتارتے ہیں
ساتھ اس کے
پانی
پھر نکالتے ہیں ہم
ساتھ اس کے
ہر قسم کے
کچھ پھل
اسی طرح
ہم نکالیں گے
مُردوں کو
تاکہ تم
نصیحت قبول کرو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَهُوَ
الَّذِيْ
يُرْسِلُ
الرِّيٰحَ
بُشْرًۢا
بَيْنَ يَدَيْ
رَحْمَتِهٖ
حَتّٰى
اِذَآ
اَقَلَّتْ
سَحَابًا
ثِقَالًا
سُقْنٰهُ
لِبَلَدٍ
مَّيِّتٍ
فَاَنْزَلْنَا
بِهِ
الْمَآءَ
فَاَخْرَجْنَا
بِهٖ
مِنْ
كُلِّ الثَّمَرٰتِ
كَذٰلِكَ
نُخْرِجُ
الْمَوْتٰى
لَعَلَّكُمْ
تَذَكَّرُوْنَ
اور وہ
جو۔ جس
بھیجتا ہے
ہوائیں
بطور خوشخبری
آگے
اپنی رحمت (بارش)
یہاں تک کہ
جب
اٹھا لائیں
بادل
بھاری
ہم نے انہیں ہانک دیا
کسی شہر کی طرف
مردہ
پھر ہم نے اتارا
اس سے
پانی
پھر ہم نے نکالا
اس سے
سے
ہر پھل
اسی طرح
ہم نکالیں گے
مردے
تاکہ تم
غور کرو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]