اور کیا تم نے عجیب سمجھا کہ تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے تم میں سے ایک آدمی پر ایک عظیم الشان نصیحت آئی، تاکہ وہ تمھیں ڈرائے اور تاکہ تم بچ جائو اور تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔[63]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَعَجِبۡتُمۡ
اَنۡ
جَآءَکُمۡ
ذِکۡرٌ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
عَلٰی رَجُلٍ
مِّنۡکُمۡ
لِیُنۡذِرَکُمۡ
وَلِتَتَّقُوۡا
وَلَعَلَّکُمۡ
تُرۡحَمُوۡنَ
کیا بھلا تعجب ہوا تمہیں
کہ
آئی تمہارے پاس
ایک نصیحت
تمہارے رب کی طرف سے
ایک شخص پر
تم ہی میں سے
تاکہ وہ ڈرائے تمہیں
اور تاکہ تم بچو
اور تاکہ تم
تم رحم کئے جاؤ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَ
عَجِبۡتُمۡ
اَنۡ
جَآءَکُمۡ
ذِکۡرٌ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
عَلٰی رَجُلٍ
مِّنۡکُمۡ
لِیُنۡذِرَکُمۡ
وَلِتَتَّقُوۡا
وَلَعَلَّکُمۡ
تُرۡحَمُوۡنَ
اور کیا
تعجب کرتے ہو تم
یہ کہ
آئی ہے تمہارے پاس
نصیحت
تمہارے رب کی طرف سے
ایک آدمی پر
تم میں سے
تاکہ وہ خبر دار کریں تمہیں
اور تاکہ تم بچ جاؤ
اور تا کہ تم
تم پر رحم کیا جا ئے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَوَعَجِبْتُمْ
اَنْ
جَآءَكُمْ
ذِكْرٌ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
عَلٰي
رَجُلٍ
مِّنْكُمْ
لِيُنْذِرَكُمْ
وَلِتَتَّقُوْا
وَلَعَلَّكُمْ
تُرْحَمُوْنَ
کیا تمہیں تعجب ہوا
کہ
تمہارے پاس آئی
نصیحت
سے
تمہارا رب
پر
ایک آدمی
تم میں سے
تاکہ وہ ڈرائے تمہیں
اور تاکہ تم پرہیزگار اختیار کرو
اور تاکہ تم پر
رحم کیا جائے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]