وَ لُوۡطًا اِذۡ قَالَ لِقَوۡمِہٖۤ اَتَاۡتُوۡنَ الۡفَاحِشَۃَ مَا سَبَقَکُمۡ بِہَا مِنۡ اَحَدٍ مِّنَ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۸۰﴾
اور لوط کو (بھیجا)، جب اس نے اپنی قوم سے کہا کیا تم اس بے حیائی کا ارتکاب کرتے ہو جو تم سے پہلے جہانوں میں سے کسی نے نہیں کی۔[80]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَلُوطًا ل و ط |
And Lut |
إِذْ
|
when |
قَالَ ق و ل |
he said تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
لِقَوْمِهِ ق و م |
to his people قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ مترادفات .اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ مترادفات .قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
أَتَأْتُونَ أ ت ي |
Do you commit? اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ مترادفات .جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
|
|
الْفَاحِشَةَ ف ح ش |
(such) immorality فَاحِشَة:زنا کے قریب لے جانے والے کاموں اور باتوں یا اس کے الزام کے لیے آتا ہے جو ثبوت کا محتاج ہو۔ مترادفات .زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
|
|
مَا
|
not |
سَبَقَكُمْ س ب ق |
has preceded you سَبَقَ:سَبَقَ میں دوسروں سے مقابلتاً آگے بڑھنے ۔ مترادفات .قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
|
|
بِهَا
|
therein |
مِنْ
|
any |
أَحَدٍ أ ح د |
one اَحَذ:لاثانی بے مثل، ان معنوں میں اللہ تعالی کے لیے۔ یا ایسی مخلوق کے لیے جس کی مثال نہ ہو۔ مترادفات .اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
|
|
مِنَ
|
of |
الْعَالَمِينَ ع ل م |
the worlds عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔ مترادفات .شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
| عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔ مترادفات .اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| عَلِمَ:کسی چیز کو صحیح اور ٹھیک طور پر جاننا۔ مترادفات .عَلِمَ، اَدْرٰي، اَحَسَّ،
|
|