اور مدین کی طرف ان کے بھائی شعیب کو (بھیجا)، اس نے کہا اے میری قوم! اللہ کی عبادت کرو، اس کے سوا تمھارا کوئی معبود نہیں، بے شک تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے ایک واضح دلیل آچکی۔ پس ماپ اور تول پورا کرو اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دو اور زمین میں اس کی اصلاح کے بعد فساد نہ پھیلائو، یہ تمھارے لیے بہتر ہے، اگر تم مومن ہو۔[85]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِلٰی مَدۡیَنَ
اَخَاہُمۡ
شُعَیۡبًا
قَالَ
یٰقَوۡمِ
اعۡبُدُوا
اللّٰہَ
مَا
لَکُمۡ
مِّنۡ اِلٰہٍ
غَیۡرُہٗ
قَدۡ
جَآءَتۡکُمۡ
بَیِّنَۃٌ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
فَاَوۡفُوا
الۡکَیۡلَ
وَالۡمِیۡزَانَ
وَلَا
تَبۡخَسُوا
النَّاسَ
اَشۡیَآءَہُمۡ
وَلَا
تُفۡسِدُوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
بَعۡدَ
اِصۡلَاحِہَا
ذٰلِکُمۡ
خَیۡرٌ
لَّکُمۡ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
مُّؤۡمِنِیۡنَ
اور مدین کی طرف
ان کے بھائی
شعیب کو (بھیجا)
اس نے کہا
اے میری قوم
عبادت کرو
اللہ کی
نہیں ہے
تمہارے لئے
کوئی الٰہ (برحق)
اس کے سوا
تحقیق
آچکی تمہارے پاس
واضح دلیل
تمہارے رب کی طرف سے
پس پورا کرو
ناپ
اور تول کو
اور نہ
تم کم کر کے دو
لوگوں کو
چیزیں ان کی
اور نہ
تم فساد کرو
زمیں میں
بعد
اس کی اصلاح کے
یہ
بہتر ہے
تمہارے لئے
اگر
ہو تم
ایمان والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِلٰی مَدۡیَنَ
اَخَاہُمۡ
شُعَیۡبًا
قَالَ
یٰقَوۡمِ
اعۡبُدُوا
اللّٰہَ
مَا
لَکُمۡ
مِّنۡ اِلٰہٍ
غَیۡرُہٗ
قَدۡ
جَآءَتۡکُمۡ
بَیِّنَۃٌ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
فَاَوۡفُوا
الۡکَیۡلَ
وَالۡمِیۡزَانَ
وَلَا
تَبۡخَسُوا
النَّاسَ
اَشۡیَآءَہُمۡ
وَلَا
تُفۡسِدُوۡا
فِی الۡاَرۡضِ
بَعۡدَ
اِصۡلَاحِہَا
ذٰلِکُمۡ
خَیۡرٌ
لَّکُمۡ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
مُّؤۡمِنِیۡنَ
اور مدین کی طرف
اُن کے بھائی
شعیب کو
اس نے کہا
اے میری قوم
تم عبادت کرو
اللہ تعالیٰ کی
نہیں
تمہارے لئے
کوئی معبود
سوائے اس کے
یقیناً
آگئی تمہارے پاس
واضح دلیل
تمہارے رب کی طرف سے
چنانچہ تم پورا کرو
ناپ
اور تول
اور نہ
تم کم کر کے دو
لوگوں کو
چیزیں ان کی
اور نہ
تم فساد کرو
زمین میں
بعد
اُس کی اصلاح کے
یہ
بہتر ہے
تمہارے لیے
اگر
ہو تم
مومن
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
اِلٰي
مَدْيَنَ
اَخَاهُمْ
شُعَيْبًا
قَالَ
يٰقَوْمِ
اعْبُدُوا
اللّٰهَ
مَا لَكُمْ
مِّنْ
اِلٰهٍ
غَيْرُهٗ
قَدْ جَآءَتْكُمْ
بَيِّنَةٌ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
فَاَوْفُوا
الْكَيْلَ
وَالْمِيْزَانَ
وَلَا تَبْخَسُوا
النَّاسَ
اَشْيَآءَهُمْ
وَلَا تُفْسِدُوْا
فِي الْاَرْضِ
بَعْدَ
اِصْلَاحِهَا
ذٰلِكُمْ
خَيْرٌ
لَّكُمْ
اِنْ
كُنْتُمْ
مُّؤْمِنِيْنَ
اور
طرف
مدین
ان کے بھائی
شعیب
اس نے کہا
اے میری قوم
عبادت کرو
اللہ
نہیں تمہارا
سے
معبود
اس کے سوا
تحقیق پہنچ چکی تمہارے پاس
ایک دلیل
سے
تمہارا رب
پس پورا کرو
ناپ
اور تول
اور نہ گھٹاؤ
لوگ
ان کی اشیا
اور فساد نہ مچاؤ
زمین (ملک) میں
بعد
اس کی اصلاح
یہ
بہتر
تمہارے لیے
اگر
تم ہو
ایمان والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]