یقینا ہم نے اللہ پر جھوٹ باندھا اگر ہم تمھاری ملت میں پھر آجائیں،اس کے بعد کہ اللہ نے ہمیں اس سے نجات دی اور ہمارے لیے ممکن نہیں کہ اس میں پھر آجائیں مگر یہ کہ اللہ چاہے، جو ہمارا رب ہے، ہمارے رب نے ہر چیز کا علم سے احاطہ کر رکھا ہے، ہم نے اللہ ہی پر بھروسا کیا، اے ہمارے رب! ہمارے درمیان اور ہماری قوم کے درمیان حق کے ساتھ فیصلہ کر دے اور تو سب فیصلہ کرنے والوں سے بہتر ہے۔[89]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَدِ
افۡتَرَیۡنَا
عَلَی اللّٰہِ
کَذِبًا
اِنۡ
عُدۡنَا
فِیۡ مِلَّتِکُمۡ
بَعۡدَ
اِذۡ
نَجّٰنَا
اللّٰہُ
مِنۡہَا
وَمَا
یَکُوۡنُ
لَنَاۤ
اَنۡ
نَّعُوۡدَ
فِیۡہَاۤ
اِلَّاۤ
اَنۡ
یَّشَآءَ
اللّٰہُ
رَبُّنَا
وَسِعَ
رَبُّنَا
کُلَّ
شَیۡءٍ
عِلۡمًا
عَلَی اللّٰہِ
تَوَکَّلۡنَا
رَبَّنَا
افۡتَحۡ
بَیۡنَنَا
وَبَیۡنَ
قَوۡمِنَا
بِالۡحَقِّ
وَاَنۡتَ
خَیۡرُ
الۡفٰتِحِیۡنَ
تحقیق
گھڑ لیا ہم نے
اللہ پر
جھوٹ
اگر
پلٹیں ہم
تمہاری ملت میں۔
بعد اس کے
جب
نجات دی ہمیں
اللہ نے
اس سے
اور نہیں
ہے (جائز)
ہمارے لیے
کہ
ہم پلٹیں
اس میں
مگر
یہ کہ
چاہے
اللہ
جو رب ہے ہمارا
گھیر رکھا ہے
ہمارا رب نے
ہر
چیز کو
علم کے اعتبار سے
اللہ ہی پر
توکل کیا ہم نے
اے ہمارے رب
فیصلہ کردے
ہمارے درمیان
اور درمیان
ہماری قوم کے
حق کے ساتھ
اور تو
بہترہے
سب فیصلہ کرنے والوں ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَدِ
افۡتَرَیۡنَا
عَلَی اللّٰہِ
کَذِبًا
اِنۡ
عُدۡنَا
فِیۡ مِلَّتِکُمۡ
بَعۡدَ
اِذۡ
نَجّٰنَا
اللّٰہُ
مِنۡہَا
وَمَا
یَکُوۡنُ
لَنَاۤ
اَنۡ
نَّعُوۡدَ
فِیۡہَاۤ
اِلَّاۤ
اَنۡ
یَّشَآءَ
اللّٰہُ
رَبُّنَا
وَسِعَ
رَبُّنَا
کُلَّ شَیۡءٍ
عِلۡمًا
عَلَی اللّٰہِ
تَوَکَّلۡنَا
رَبَّنَا
افۡتَحۡ
بَیۡنَنَا
وَبَیۡنَ
قَوۡمِنَا
بِالۡحَقِّ
وَاَنۡتَ
خَیۡرُ
الۡفٰتِحِیۡنَ
یقیناً
با ندھا ہم نے
اللہ تعالیٰ پر
جھوٹ
اگر
لوٹ آئیں ہم
تمہاری ملت میں
بعد
جب
نجات دی ہمیں
اللہ تعالیٰ نے
اس سے
اور نہیں
ہے (ممکن )
ہمارے لیے
یہ کہ
ہم لوٹ آئیں
اس میں
مگر
یہ کہ
چاہے
اللہ تعالیٰ
ہمارا رب ہے
گھیرا ہوا ہے
ہمارے رب نے
ہر چیز کو
علم سے
اللہ تعالیٰ پر
بھروسہ کیا ہم نے
اے ہمارے رب
تو فیصلہ فرما
درمیا ن ہمارے
اور درمیا ن
ہماری قوم کے
ساتھ حق کے
اور تو ہی
بہترین ہے
سب فیصلہ کرنے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَدِ افْتَرَيْنَا
عَلَي اللّٰهِ
كَذِبًا
اِنْ
عُدْنَا
فِيْ
مِلَّتِكُمْ
بَعْدَ
اِذْ
نَجّٰىنَا
اللّٰهُ
مِنْهَا
وَمَا يَكُوْنُ
لَنَآ
اَنْ نَّعُوْدَ
فِيْهَآ
اِلَّآ
اَنْ يَّشَآءَ
اللّٰهُ
رَبُّنَا
وَسِعَ
رَبُّنَا
كُلَّ شَيْءٍ
عِلْمًا
عَلَي
اللّٰهِ
تَوَكَّلْنَا
رَبَّنَا
افْتَحْ
بَيْنَنَا
وَبَيْنَ
قَوْمِنَا
بِالْحَقِّ
وَاَنْتَ
خَيْرُ
الْفٰتِحِيْنَ
البتہ ہم نے بہتان باندھا (باندھیں گے)
اللہ پر
جھوٹا
اگر
ہم لوٹ آئیں
میں
تمہارا دین
بعد
جب
ہم کو بچا لیا
اللہ
اس سے
اور نہیں ہے
ہمارے لیے
کہ ہم لوٹ آئیں
اس میں
مگر
یہ کہ چاہے
اللہ
ہمارا رب
احاطہ کرلیا ہے
ہمارا رب
ہر شے
علم میں
پر
اللہ
ہم نے بھروسہ کیا
ہمارا رب
فیصلہ کردے
ہمارے درمیان
اور درمیان
ہماری قوم
حق کے ساتھ
اور تو
بہتر
فیصلہ کرنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]