اس بات پر پوری طرح قائم ہوں کہ اللہ پر حق کے سوا نہ کہوں، بلا شبہ میں تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے ایک واضح دلیل لے کر آیا ہوں، سو میرے ساتھ بنی اسرائیل کو بھیج دے۔[105]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
حَقِیۡقٌ
عَلٰۤی
اَنۡ
لَّاۤ
اَقُوۡلَ
عَلَی اللّٰہِ
اِلَّا
الۡحَقَّ
قَدۡ
جِئۡتُکُمۡ
بِبَیِّنَۃٍ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
فَاَرۡسِلۡ
مَعِیَ
بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
قائم ہوں
اس پر
کہ
نہ
میں کہوں
اللہ کے بارے میں
مگر
حق (بات)
تحقیق
لایا ہوں میں تمہارے پاس
ایک واضح نشانی
تمہارے رب کی طرف سے
پس بھیج دو
میرے ساتھ
بنی اسرائیل کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
حَقِیۡقٌ
عَلٰۤی
اَنۡ
لَّاۤ اَقُوۡلَ
عَلَی اللّٰہِ
اِلَّا
الۡحَقَّ
قَدۡ
جِئۡتُکُمۡ
بِبَیِّنَۃٍ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
فَاَرۡسِلۡ
مَعِیَ
بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
پوری طرح قا ئم ہوں
اُ وپر
کہ
نہ میں کہوں
اللہ تعالیٰ پر
سوائے
حق کے
یقیناً
لے کر آیا ہوں میں تمہارے پاس
واضح دلیل
تمہارے رب کی طرف سے
سو بھیج دو
ساتھ میرے
بنی اسرا ئیل کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
حَقِيْقٌ
عَلٰٓي
اَنْ
لَّآ اَقُوْلَ
عَلَي
اللّٰهِ
اِلَّا الْحَقَّ
قَدْ جِئْتُكُمْ بِبَيِّنَةٍ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
فَاَرْسِلْ
مَعِيَ
بَنِيْٓ اِ سْرَآءِيْلَ
شایان
پر
کہ
میں نہ کہوں
پر
اللہ
مگر حق
تحقیق تمہارے پاس لایا ہوں نشانیاں
سے
تمہارا رب
پس بھیج دے
میرے ساتھ
بنی اسرائیل
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]