وَ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلٰی مُوۡسٰۤی اَنۡ اَلۡقِ عَصَاکَ ۚ فَاِذَا ہِیَ تَلۡقَفُ مَا یَاۡفِکُوۡنَ ﴿۱۱۷﴾ۚ
اور ہم نے موسیٰ کی طرف وحی کی کہ اپنی لاٹھی پھینک، تو اچانک وہ ان چیزوں کو نگلنے لگی جو وہ جھوٹ موٹ بنا رہے تھے۔[117]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَأَوْحَيْنَا و ح ي |
And We inspired |
إِلَى
|
to |
مُوسَى
|
Musa |
أَنْ
|
that |
أَلْقِ ل ق ي |
Throw تِلْقَائِی:سامنے کی طرف سے کسی چیز کے بالمقابل ہونا۔ مترادفات .جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
|
|
عَصَاكَ ع ص و |
your staff |
فَإِذَا
|
and suddenly |
هِيَ
|
it |
تَلْقَفُ ل ق ف |
swallow(ed) |
مَا
|
what |
يَأْفِكُونَ أ ف ك |
they (were) falsifying اِئْتَفَكَ:صحیح رخ کے علاوہ دوسرے رخ پر پٹخ دینا۔ مترادفات .اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
| اِفْک:ایسا الزام جو لوگوں کو درطہ حیرت میں ڈال دے۔ مترادفات .بُھْتَان، اِفْک، اِفْتَرَآء،
|
|