اور ہم نے ان لوگوں کو جو کمزور سمجھے جاتے تھے، اس سر زمین کے مشرقوں اور اس کے مغربوں کا وارث بنا دیا، جس میں ہم نے برکت رکھی ہے اور تیرے رب کی بہترین بات بنی اسرائیل پر پوری ہوگئی، اس وجہ سے کہ انھوں نے صبر کیا اور ہم نے برباد کر دیا جو کچھ فرعون اور اس کے لوگ بناتے تھے اور جو عمارتیں وہ بلند کرتے تھے۔[137]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَوۡرَثۡنَا
الۡقَوۡمَ
الَّذِیۡنَ
کَانُوۡا
یُسۡتَضۡعَفُوۡنَ
مَشَارِقَ الۡاَرۡضِ
وَمَغَارِبَہَا
الَّتِیۡ
بٰرَکۡنَا
فِیۡہَا
وَتَمَّتۡ
کَلِمَتُ
رَبِّکَ
الۡحُسۡنٰی
عَلٰی
بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
بِمَا
صَبَرُوۡا
وَدَمَّرۡنَا
مَا
کَانَ
یَصۡنَعُ
فِرۡعَوۡنُ
وَقَوۡمُہٗ
وَمَا
کَانُوۡا
یَعۡرِشُوۡنَ
اور وارث بنا دیا ہم نے
ان لوگوں کو
وہ جو
تھے وہ
وہ کمزور سمجھے جاتے
زمین کے مشرقوں کا
اور اس کے مغربوں کا
وہ جو
برکت دی تھی ہم نے
اس میں
اور پوری ہوگئی
بات
آپ کے رب کی
بھلائی والی
اوپر
بنی اسرائیل کے
بوجہ اس کے جو
انہوں نے صبر کیا
اور برباد کردیا ہم نے
جو
تھا
بناتا
فرعون
اور اس کی قوم کے لوگ
اور جو کچھ
تھے وہ
وہ بلند کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَوۡرَثۡنَا
الۡقَوۡمَ
الَّذِیۡنَ
کَانُوۡا
یُسۡتَضۡعَفُوۡنَ
مَشَارِقَ الۡاَرۡضِ
وَمَغَارِبَہَا
الَّتِیۡ
بٰرَکۡنَا
فِیۡہَا
وَتَمَّتۡ
کَلِمَتُ
رَبِّکَ
الۡحُسۡنٰی
عَلٰی بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
بِمَا
صَبَرُوۡا
وَدَمَّرۡنَا
مَا
کَانَ
یَصۡنَعُ
فِرۡعَوۡنُ
وَقَوۡمُہٗ
وَمَا
کَانُوۡا
یَعۡرِشُوۡنَ
اور وارث بنا دیا ہم نے
لوگوں کو
جو
تھے وہ
کمزور سمجھے جاتے
زمین کے مشرقوں کا
اور اس کے مغربوں کا
جو
برکت رکھی ہم نے
جس میں
اور پوری ہوگئی
بات
آپ کے رب کی
بہترین
بنی اسرا ئیل پر
بوجہ اس کے جو
اُنہوں نے صبر کیا
اور تباہ کر دیا ہم نے
اس کو جو
تھے وہ
بناتے
فرعون
اور قوم اُس کی
اور اس کو جو
تھے وہ
بلند کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَوْرَثْنَا
الْقَوْمَ
الَّذِيْنَ
كَانُوْا
يُسْتَضْعَفُوْنَ
مَشَارِقَ
الْاَرْضِ
وَمَغَارِبَهَا
الَّتِيْ
بٰرَكْنَا
فِيْهَا
وَتَمَّتْ
كَلِمَتُ
رَبِّكَ
الْحُسْنٰى
عَلٰي
بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَ
بِمَا
صَبَرُوْا
وَدَمَّرْنَا
مَا
كَانَ يَصْنَعُ
فِرْعَوْنُ
وَقَوْمُهٗ
وَمَا
كَانُوْا يَعْرِشُوْنَ
اور ہم نے وارث کیا
قوم
وہ جو
تھے
کمزور سمجھے جاتے
مشرق (جمع)
زمین
اور اس کے مغرب (جمع)
وہ جس
ہم نے برکت رکھی
اس میں
اور پورا ہوگیا
وعدہ
تیرا رب
اچھا
پر
بنی اسرائیل
بدلے میں
انہوں نے صبر کیا
اور ہم نے برباد کردیا
جو
بناتے تھے (بنایا تھا)
فرعون
اور اس کی قوم
اور جو
وہ اونچا پھیلاتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]