اور موسیٰ کی قوم نے اس کے بعد اپنے زیوروں سے ایک بچھڑا بنا لیا، جو ایک جسم تھا، جس کی گائے جیسی آواز تھی۔ کیا انھوں نے یہ نہ دیکھا کہ وہ نہ ان سے بات کرتا ہے اور نہ انھیں کوئی راستہ بتاتا ہے۔ انھوں نے اسے (معبود) بنا لیا اور وہ ظالم تھے۔[148]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّخَذَ
قَوۡمُ
مُوۡسٰی
مِنۡۢ بَعۡدِہٖ
مِنۡ حُلِیِّہِمۡ
عِجۡلًا
جَسَدًا
لَّہٗ
خُوَارٌ
اَلَمۡ
یَرَوۡا
اَنَّہٗ
لَایُکَلِّمُہُمۡ
وَلَا
یَہۡدِیۡہِمۡ
سَبِیۡلًا
اِتَّخَذُوۡہُ
وَکَانُوۡا
ظٰلِمِیۡنَ
اور بنا لیا
قوم نے
موسیٰ کی
اس کے پیچھے سے
اپنے زیورات میں سے
ایک بچھڑا
جسم والا
اس کی
گائے کی آواز تھی
کیا نہیں
انہوں نے دیکھا
کہ بیشک وہ
نہیں وہ کلام کرتا تھا ان سے
اور نہ
وہ راہنمائی کرتا تھا ان کی
کسی راستے (کی طرف)
انہوں نے بنا لیا اسے (معبود)
اور تھے وہ
ظالم
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّخَذَ
قَوۡمُ مُوۡسٰی
مِنۡۢ بَعۡدِہٖ
مِنۡ حُلِیِّہِمۡ
عِجۡلًا
جَسَدًا
لَّہٗ
خُوَارٌ
اَلَمۡ
یَرَوۡا
اَنَّہٗ
لَایُکَلِّمُہُمۡ
وَلَا
یَہۡدِیۡہِمۡ
سَبِیۡلًا
اِتَّخَذُوۡہُ
وَکَانُوۡا
ظٰلِمِیۡنَ
اور بنا یا
قومِ موسیٰ نے
اس کے بعد
اپنے زیوروں سے
ایک بچھڑا
ایک جسم تھا
اس کے لیے
گا ئے کی آواز تھی
کیا نہیں
اُنہوں نے دیکھا
یقیناً وہ
نہیں وہ بولتا ان سے
اور نہ
وہ بتاتا ہےان کو
راستہ
اُنہوں نے پکڑ لیا اسے
اور تھے وہ
ظالم
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاتَّخَذَ
قَوْمُ
مُوْسٰي
مِنْۢ بَعْدِهٖ
مِنْ
حُلِيِّهِمْ
عِجْلًا
جَسَدًا
لَّهٗ
خُوَارٌ
اَلَمْ يَرَوْا
اَنَّهٗ
لَا يُكَلِّمُهُمْ
وَلَا يَهْدِيْهِمْ
سَبِيْلًا
اِتَّخَذُوْهُ
وَ
كَانُوْا ظٰلِمِيْنَ
اور بنایا
قوم
موسیٰ
اس کے بعد
سے
اپنے زیور
ایک بچھڑا
ایک دھڑ
اسی کی
گائے کی آواز
کیا نہ دیکھا انہوں نے
کہ وہ
نہیں کلام کرتا ان سے
اور نہیں دکھاتا انہیں
راستہ
انہوں نے بنالیا
اور
وہ ظالم تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]