قَالَ رَبِّ اغۡفِرۡ لِیۡ وَ لِاَخِیۡ وَ اَدۡخِلۡنَا فِیۡ رَحۡمَتِکَ ۫ۖ وَ اَنۡتَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿۱۵۱﴾٪
اس نے کہا اے میرے رب! مجھے اور میرے بھائی کو بخش دے اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل کر لے اور تو سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم والا ہے۔[151]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
قَالَ ق و ل |
He said تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
رَبِّ ر ب ب |
O my Lord! |
اغْفِرْ غ ف ر |
Forgive |
لِي
|
me |
وَلِأَخِي أ خ و |
and my brother اِخْوَةٌ:بھائی بھائی ، نسبی تعلق کے لیے استعمال ہوتا ہے مترادفات .اِخْوَةٌ،
|
|
وَأَدْخِلْنَا د خ ل |
and admit us |
فِي
|
into |
رَحْمَتِكَ ر ح م |
Your Mercy |
وَأَنْتَ
|
for You |
أَرْحَمُ ر ح م |
(are) the Most Merciful |
الرَّاحِمِينَ ر ح م |
(of) the merciful |