وَ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ لَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ نَصۡرَکُمۡ وَ لَاۤ اَنۡفُسَہُمۡ یَنۡصُرُوۡنَ ﴿۱۹۷﴾
اور جنھیں تم اس کے سوا پکارتے ہو وہ نہ تمھاری مدد کر سکتے ہیں اور نہ خود اپنی مدد کرتے ہیں۔[197]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَالَّذِينَ
|
And those whom |
تَدْعُونَ د ع و |
you invoke |
مِنْ
|
from |
دُونِهِ د و ن |
besides Him |
لَا
|
not |
يَسْتَطِيعُونَ ط و ع |
they are able اَطَاعَ:دل کی خوشی کے ساتھ کسی کا حکم بجا لانا۔ مترادفات .تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
| تَطَوَّعَ:فرائض پر اپنے شوق سے زیادتی کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
|
|
نَصْرَكُمْ ن ص ر |
(to) help you اِنْتَصَرَ:کسی پر ظلم و زیادتی اور دفاع مضرت کے لیے بدلہ لینا ہے۔ مترادفات .عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
|
|
وَلَا
|
and not |
أَنْفُسَهُمْ ن ف س |
themselves |
يَنْصُرُونَ ن ص ر |
can they help اِنْتَصَرَ:کسی پر ظلم و زیادتی اور دفاع مضرت کے لیے بدلہ لینا ہے۔ مترادفات .عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
|
|