وہ تجھ سے غنیمتوں کے بارے میں پوچھتے ہیں، کہہ دے غنیمتیں اللہ اور اس کے رسول کی ہیں، سو اللہ سے ڈرو اور اپنے آپس کے تعلقات درست کرو اور اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانو، اگر تم مومن ہو۔[1]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَسۡئَلُوۡنَکَ
عَنِ الۡاَنۡفَالِ
قُلِ
الۡاَنۡفَالُ
لِلّٰہِ
وَالرَّسُوۡلِ
فَاتَّقُوا
اللّٰہَ
وَاَصۡلِحُوۡا
ذَاتَ بَیۡنِکُمۡ
وَاَطِیۡعُوا
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗۤ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
مُّؤۡمِنِیۡنَ
سوال کرتے ہیں آپ سے
غنیمتوں کے بارے میں
کہہ دیجیے
غنیمتیں
اللہ کے لیے
اور رسول کے لیے ہیں
پس ڈرو
اللہ سے
اور اصلاح کرو
آپس میں
اور اطاعت کرو
اللہ کی
اور اس کے رسول کی
اگر
ہو تم
ایمان لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَسۡئَلُوۡنَکَ
عَنِ الۡاَنۡفَالِ
قُلِ
الۡاَنۡفَالُ
لِلّٰہِ
وَالرَّسُوۡلِ
فَاتَّقُوا
اللّٰہَ
وَاَصۡلِحُوۡا
ذَاتَ بَیۡنِکُمۡ
وَاَطِیۡعُوا
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗۤ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
مُّؤۡمِنِیۡنَ
وہ پو چھتے ہیں آپ سے
اموال ِ غنیمت کے بارے میں
آپ کہہ دیں
غنیمتیں
اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں
اور رسول کے لیے
سو تم ڈرو
اللہ تعالیٰ سے
اور تم اصلاح کرو
اپنے آپس کے تعلقات کی
اور تم اطاعت کرو
اللہ تعالیٰ کی
اور اُس کے رسول کی
اگر
ہو تم
مومن
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَسْئَلُوْنَكَ
عَنِ
الْاَنْفَالِ
قُلِ
الْاَنْفَالُ
لِلّٰهِ
وَالرَّسُوْلِ
فَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَاَصْلِحُوْا
ذَاتَ
بَيْنِكُمْ
وَاَطِيْعُوا
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗٓ
اِنْ
كُنْتُمْ
مُّؤْمِنِيْنَ
آپ سے پوچھتے ہیں
سے
غنیمت
کہ دیں
غنیمت
اللہ کیلئے
اور رسول
پس ڈرو
اللہ
اور درست کرو
اپنے تئیں
آپس میں
اور اطاعت کرو
اللہ
اور اس کا رسول
اگر
تم ہو
مومن (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]