جب تم اپنے رب سے مدد مانگ رہے تھے تو اس نے تمھاری دعا قبول کر لی کہ بے شک میں ایک ہزار فرشتوں کے ساتھ تمھاری مدد کرنے والا ہوں، جو ایک دوسرے کے پیچھے آنے والے ہیں۔[9]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
تَسۡتَغِیۡثُوۡنَ
رَبَّکُمۡ
فَاسۡتَجَابَ
لَکُمۡ
اَنِّیۡ
مُمِدُّکُمۡ
بِاَلۡفٍ
مِّنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِ
مُرۡدِفِیۡنَ
جب
تم فریاد کر رہے تھے
اپنے رب سے
تو اس نے (دعا) قبول کرلی
تمہاری
کہ بیشک میں
مدد دینے والا ہوں تمہیں
ساتھ ایک ہزار کے
فرشتوں کے
ایک دوسرے کے پیچھے آنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
تَسۡتَغِیۡثُوۡنَ
رَبَّکُمۡ
فَاسۡتَجَابَ
لَکُمۡ
اَنِّیۡ
مُمِدُّکُمۡ
بِاَلۡفٍ
مِّنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِ
مُرۡدِفِیۡنَ
جب
تم مدد مانگ رہے تھے
اپنے رب سے
تو اس نے دعا قبول کر لی
تمہارے لیے
یقیناً میں
مدد کرنے والا ہوں تمہاری
ساتھ ایک ہزار کے
فرشتوں میں سے
ایک دوسرے کے پیچھے آنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِذْ
تَسْتَغِيْثُوْنَ
رَبَّكُمْ
فَاسْتَجَابَ
لَكُمْ
اَنِّىْ
مُمِدُّكُمْ
بِاَلْفٍ
مِّنَ
الْمَلٰٓئِكَةِ
مُرْدِفِيْنَ
جب
تم فریاد کرتے تھے
اپنا رب
تو اس نے قبول کرلی
تمہاری
کہ میں
مدد کروں گا تمہاری
ایک ہزار
سے
فرشتے
ایک دوسرے کے پیچھے (لگاتار)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]