جب اللہ تجھے تیرے خواب میں دکھا رہا تھا کہ وہ تھوڑے ہیں اور اگر وہ تجھے دکھاتا کہ وہ بہت ہیں تو تم ضرور ہمت ہار جاتے اور ضرور اس معاملے میں آپس میں جھگڑ پڑتے اور لیکن اللہ نے سلامت رکھا۔ بے شک وہ سینوں والی بات کو خوب جاننے والا ہے۔[43]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
یُرِیۡکَہُمُ
اللّٰہُ
فِیۡ مَنَامِکَ
قَلِیۡلًا
وَلَوۡ
اَرٰىکَہُمۡ
کَثِیۡرًا
لَّفَشِلۡتُمۡ
وَلَتَنَازَعۡتُمۡ
فِیالۡاَمۡرِ
وَلٰکِنَّ
اللّٰہَ
سَلَّمَ
اِنَّہٗ
عَلِیۡمٌۢ
بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
جب
دکھا یا آپ کو انہیں
اللہ نے
آپ کے خواب میں
تھوڑے
اور اگر
وہ دکھاتا آپ کو انہیں
زیادہ
البتہ ہمت ہارجاتے تم
اور البتہ باہم جھگڑنے لگتے تم
معاملے میں
اور لیکن
اللہ تعالی نے
سلامت رکھا
بےشک وہ
جاننے والا ہے
سینوں کے بھید
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡ
یُرِیۡکَہُمُ
اللّٰہُ
فِیۡ مَنَامِکَ
قَلِیۡلًا
وَلَوۡ
اَرٰىکَہُمۡ
کَثِیۡرًا
لَّفَشِلۡتُمۡ
وَلَتَنَازَعۡتُمۡ
فِیالۡاَمۡرِ
وَلٰکِنَّ
اللّٰہَ
سَلَّمَ
اِنَّہٗ
عَلِیۡمٌۢ
بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
جب
دکھا رہا تھا آپ کو اُ نہیں
اللہ تعالیٰ
آپ کے خواب میں
تھوڑا
اور اگر
وہ دکھا دیتا آپ کو انہیں
زیادہ
ضرور ہمت ہار جاتے تم
اور ضرور آپس میں جھگڑا کرتے تم
اس معاملے میں
اور لیکن
اللہ تعالیٰ نے
سلامت رکھا
یقیناً وہ
خوب جاننے والا ہے
سینوں والی بات
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِذْ
يُرِيْكَهُمُ
اللّٰهُ
فِيْ
مَنَامِكَ
قَلِيْلًا
وَلَوْ
اَرٰىكَهُمْ
كَثِيْرًا
لَّفَشِلْتُمْ
وَلَتَنَازَعْتُمْ
فِي الْاَمْرِ
وَلٰكِنَّ
اللّٰهَ
سَلَّمَ
اِنَّهٗ
عَلِيْمٌ
بِذَاتِ الصُّدُوْرِ
جب
تمہیں دکھایا انہیں
اللہ
میں
تمہاری خواب
تھوڑا
اور اگر
تمہیں دکھاتا انہیں
بہت زیادہ
تو تم بزدلی کرتے
تم جھگڑتے
معاملہ میں
اور لیکن
اللہ
بچا لیا
بیشک وہ
جاننے والا
دلوں کی بات
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]