اور جو لوگ ایمان لائے اور انھوں نے ہجرت کی اور اللہ کی راہ میں جہاد کیا اور وہ لوگ جنھوں نے جگہ دی اور مدد کی وہی سچے مومن ہیں، انھی کے لیے بڑی بخشش اور باعزت رزق ہے۔[74]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَہَاجَرُوۡا
وَجٰہَدُوۡا
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
وَالَّذِیۡنَ
اٰوَوۡا
وَّنَصَرُوۡۤا
اُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الۡمُؤۡمِنُوۡنَ
حَقًّا
لَہُمۡ
مَّغۡفِرَۃٌ
وَّرِزۡقٌ
کَرِیۡمٌ
اور وہ جو
ایمان لائے
اور انہوں نے ہجرت کی
اور انہوں نے جہاد کیا
اللہ کے راستے میں
اور وہ جنہوں نے
پناہ دی
اور مدد کی
یہی لوگ ہیں
وہ
جو مومن ہیں
سچے
ان کے لیے
بخشش ہے
اور رزق
عزت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَہَاجَرُوۡا
وَجٰہَدُوۡا
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
وَالَّذِیۡنَ
اٰوَوۡا
وَّنَصَرُوۡۤا
اُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الۡمُؤۡمِنُوۡنَ
حَقًّا
لَہُمۡ
مَّغۡفِرَۃٌ
وَّرِزۡقٌ
کَرِیۡمٌ
اور جو لوگ
ایمان لائے
اور ہجرت کی انہوں نے
اور جہاد کیا انہوں نے
اللہ تعالیٰ کی راہ میں
اور جن لوگوں نے
جگہ دی
اور مدد کی انہوں نے
وہی لوگ
وہ سب
مومن ہیں
سچے
اُن کے لئے
بخشش ہے
اور رزق
با عزت
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
وَهَاجَرُوْا
وَجٰهَدُوْا
فِيْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ
وَالَّذِيْنَ
اٰوَوْا
وَّنَصَرُوْٓا
اُولٰٓئِكَ
هُمُ
الْمُؤْمِنُوْنَ
حَقًّا
لَهُمْ
مَّغْفِرَةٌ
وَّرِزْقٌ
كَرِيْمٌ
اور وہ لوگ جو
ایمان لائے
اور انہوں نے ہجرت کی
اور جہاد کیا انہوں نے
میں
اللہ کا راستہ
اور وہ لوگ جو
ٹھکانہ دیا
اور مدد کی
وہی لوگ
وہ
مومن (جمع)
سچے
ان کے لیے
بخشش
اور روزی
عزت
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]