پس جب حرمت والے مہینے نکل جائیں تو ان مشرکوں کو جہاں پائو قتل کرو اور انھیں پکڑو اور انھیں گھیرو اور ان کے لیے ہر گھات کی جگہ بیٹھو، پھر اگر وہ توبہ کر لیں اور نماز قائم کریں اور زکوٰۃ ادا کریں تو ان کا راستہ چھوڑ دو۔ بے شک اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[5]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَا
انۡسَلَخَ
الۡاَشۡہُرُ
الۡحُرُمُ
فَاقۡتُلُوا
الۡمُشۡرِکِیۡنَ
حَیۡثُ
وَجَدۡتُّمُوۡہُمۡ
وَخُذُوۡہُمۡ
وَاحۡصُرُوۡہُمۡ
وَاقۡعُدُوۡا
لَہُمۡ
کُلَّ
مَرۡصَدٍ
فَاِنۡ
تَابُوۡا
وَاَقَامُوا
الصَّلٰوۃَ
وَاٰتَوُا
الزَّکٰوۃَ
فَخَلُّوۡا
سَبِیۡلَہُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
پھر جب
گزر جائیں
مہینے
حرمت والے
تو قتل کرو
مشرکوں کو
جہاں کہیں
پاؤ تم انہیں
اور پکڑو انہیں
اور گھیرو انہیں
اور بیٹھ جاؤ
ان کے لیے
ہر
گھات پر
پھر اگر
وہ توبہ کرلیں
اور وہ قائم کریں
نماز
اور ادا کریں
زکو ٰۃ
تو چھوڑ دو
راستہ ان کا
بےشک
اللہ تعالی
بہت بخشنے والا ہے
نہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِذَا
انۡسَلَخَ
الۡاَشۡہُرُ
الۡحُرُمُ
فَاقۡتُلُوا
الۡمُشۡرِکِیۡنَ
حَیۡثُ
وَجَدۡتُّمُوۡہُمۡ
وَخُذُوۡہُمۡ
وَاحۡصُرُوۡہُمۡ
وَاقۡعُدُوۡا
لَہُمۡ
کُلَّ مَرۡصَدٍ
فَاِنۡ
تَابُوۡا
وَاَقَامُوا
الصَّلٰوۃَ
وَاٰتَوُا
الزَّکٰوۃَ
فَخَلُّوۡا
سَبِیۡلَہُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
چنانچہ جب
نکل جائیں
مہینے
حرمت والے
تو تم قتل کرو
مشرکو ں کو
جہاں
پاؤ تم اُنہیں
اور پکڑو اُن کو
اور گھیرو اُ ن کو
اور بیٹھو
اُ ن کے لیے
ہر گھات کی جگہ
پھر اگر
وہ توبہ کریں
اور وہ قائم کریں
نماز
اور وہ ادا کریں
زکوۃ
تو چھوڑ دو
راستہ اُن کا
یقیناً
اللہ تعالیٰ
بے حد بخشنے والا ہے
نہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاِذَا
انْسَلَخَ
الْاَشْهُرُ
الْحُرُمُ
فَاقْتُلُوا
الْمُشْرِكِيْنَ
حَيْثُ
وَجَدْتُّمُوْهُمْ
وَخُذُوْهُمْ
وَاحْصُرُوْهُمْ
وَاقْعُدُوْا
لَهُمْ
كُلَّ مَرْصَدٍ
فَاِنْ
تَابُوْا
وَاَقَامُوا
الصَّلٰوةَ
وَاٰتَوُا الزَّكٰوةَ
فَخَلُّوْا
سَبِيْلَهُمْ
اِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
رَّحِيْمٌ
پھر جب
گزر جائیں
مہینے
حرمت والے
تو قتل کرو
مشرک (جمع)
جہاں
تم انہیں پاؤ
اور انہیں پکڑو
اور انہیں گھیر لو
اور بیٹھو
ان کے لیے
ہرگھات
پھر اگر
وہ توبہ کرلیں
اور قائم کریں
نماز
اور زکوۃ ادا کریں
تو چھوڑ دو
ان کا راستہ
بیشک
اللہ
بخشنے والا
رحیم
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]