اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اپنے باپوں اور اپنے بھائیوں کو دوست نہ بناؤ، اگر وہ ایمان کے مقابلے میں کفر سے محبت رکھیں اور تم میں سے جو کوئی ان سے دوستی رکھے گا سو وہی لوگ ظالم ہیں۔[23]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَا تَتَّخِذُوۡۤا
اٰبَآءَکُمۡ
وَاِخۡوَانَکُمۡ
اَوۡلِیَآءَ
اِنِ
اسۡتَحَبُّوا
الۡکُفۡرَ
عَلَی الۡاِیۡمَانِ
وَمَنۡ
یَّتَوَلَّہُمۡ
مِّنۡکُمۡ
فَاُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الظّٰلِمُوۡنَ
اے لوگو! جو
ایمان لائے ہو
نہ تم بناؤ
اپنے آباؤ اجداد کو
اور اپنے بھائیوں کو
دوست
اگر
وہ ترجیح دیں
کفر کو
ایمان پر
اور جو کوئی
دوست رکھیےگا انہیں
تم میں سے
تو یہی لوگ ہیں
وہ
جو ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَا تَتَّخِذُوۡۤا
اٰبَآءَکُمۡ
وَاِخۡوَانَکُمۡ
اَوۡلِیَآءَ
اِنِ
اسۡتَحَبُّوا
الۡکُفۡرَ
عَلَی الۡاِیۡمَانِ
وَمَنۡ
یَّتَوَلَّہُمۡ
مِّنۡکُمۡ
فَاُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الظّٰلِمُوۡنَ
اے لوگو
جو
ایمان لائے ہو
نہ تم بنا ؤ
اپنے باپوں کو
اور اپنے بھائیوں کے
دوست
اگر
وہ محبت رکھیں
کفر سے
ایمان پر
اور جو کوئی
دوستی رکھے گا ان سے
تم میں سے
تو وہی لوگ
وہ
ظالم ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
لَا تَتَّخِذُوْٓا
اٰبَآءَكُمْ
وَاِخْوَانَكُمْ
اَوْلِيَآءَ
اِنِ
اسْتَحَبُّوا
الْكُفْرَ
عَلَي الْاِيْمَانِ
وَ
مَنْ
يَّتَوَلَّهُمْ
مِّنْكُمْ
فَاُولٰٓئِكَ
هُمُ
الظّٰلِمُوْنَ
اے
وہ لوگ جو ایمان لائے (ایمان والے)
تم نہ بناؤ
اپنے باپ دادا
اور اپنے بھائی
رفیق
اگر
وہ پسند کریں
کفر
ایمان پر (ایمان کے خلاف)
اور
جو
دوستی کریگا ان سے
تم میں سے
تو وہی لوگ
وہ
ظالم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]