اگر کوئی قریب سامان اور درمیانہ سفر ہوتا تو وہ ضرور تیرے ساتھ جاتے، لیکن ان پر فاصلہ دور پڑ گیا اور عنقریب وہ اللہ کی قسم کھائیں گے کہ اگر ہم طاقت رکھتے تو تمھارے ساتھ ضرور نکلتے۔ وہ اپنے آپ کو ہلاک کر رہے ہیں اور اللہ جانتا ہے کہ بے شک وہ ضرور جھوٹے ہیں۔[42]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَوۡ
کَانَ
عَرَضًا
قَرِیۡبًا
وَّ سَفَرًا
قَاصِدًا
لَّاتَّبَعُوۡکَ
وَلٰکِنۡۢ
بَعُدَتۡ
عَلَیۡہِمُ
الشُّقَّۃُ
وَسَیَحۡلِفُوۡنَ
بِاللّٰہِ
لَوِ
اسۡتَطَعۡنَا
لَخَرَجۡنَا
مَعَکُمۡ
یُہۡلِکُوۡنَ
اَنۡفُسَہُمۡ
وَ اللّٰہُ
یَعۡلَمُ
اِنَّہُمۡ
لَکٰذِبُوۡنَ
اگر
ہوتا
سامان
قریب کا
اور سفر
درمیانہ
البتہ وہ پیروی کرتے آپ کی
اور لیکن
دور ہوگئی
ان پر
مسافت
اور عنقریب وہ قسمیں کھائیں گے
اللہ کی
اگر
استطاعت رکھتے ہم
البتہ نکلتے ہم
ساتھ تمہارے
وہ ہلاک کر رہے ہیں
اپنے نفسوں کو
اور اللہ
جانتا ہے
بےشک وہ
البتہ جھوٹے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَوۡ
کَانَ
عَرَضًا
قَرِیۡبًا
وَّ سَفَرًا
قَاصِدًا
لَّاتَّبَعُوۡکَ
وَلٰکِنۡۢ
بَعُدَتۡ
عَلَیۡہِمُ
الشُّقَّۃُ
وَسَیَحۡلِفُوۡنَ
بِاللّٰہِ
لَوِ
اسۡتَطَعۡنَا
لَخَرَجۡنَا
مَعَکُمۡ
یُہۡلِکُوۡنَ
اَنۡفُسَہُمۡ
وَ اللّٰہُ
یَعۡلَمُ
اِنَّہُمۡ
لَکٰذِبُوۡنَ
اگر
ہوتا
مال
جلدی ملنے والا
اور سفر
درمیانہ
تو وہ ضرور پیچھے جاتے آپ کے
اور لیکن
دُور معلوم ہوئی
ان کو
مسافت
اور عنقریب وہ قسمیں کھائیں گے
اللہ تعالیٰ کی
اگر
استطاعت رکھتے ہم
ضرور نکلتے ہم
ساتھ تمہارے
وہ ہلاک کر رہے ہیں
اپنی جانوں کو
اور اللہ تعالیٰ
جانتا ہے
بلاشبہ وہ لوگ
ضرور جھوٹے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَوْ
كَانَ
عَرَضًا
قَرِيْبًا
وَّسَفَرًا
قَاصِدًا
لَّاتَّبَعُوْكَ
وَلٰكِنْ
بَعُدَتْ
عَلَيْهِمُ
الشُّقَّةُ
وَسَيَحْلِفُوْنَ
بِاللّٰهِ
لَوِ اسْتَطَعْنَا
لَخَرَجْنَا
مَعَكُمْ
يُهْلِكُوْنَ
اَنْفُسَهُمْ
وَاللّٰهُ
يَعْلَمُ
اِنَّهُمْ
لَكٰذِبُوْنَ
اگر
ہوتا
مال (غنیمت)
قریب
اور سفر
آسان
تو آپ کے پیچھے ہولیتے
اور لیکن
دور نظر آیا
ان پر
راستہ
اور اب قسمیں کھائیں گے
اللہ کی
اگر ہم سے ہوسکتا
ہم ضرور نکلتے
تمہارے ساتھ
وہ ہلاک کر رہے ہیں
اپنے آپ
اور اللہ
جانتا ہے
کہ وہ
یقیناً جھوٹے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]