🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البقرة
اَلَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ یَتۡلُوۡنَہٗ حَقَّ تِلَاوَتِہٖ ؕ اُولٰٓئِکَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِہٖ ؕ وَ مَنۡ یَّکۡفُرۡ بِہٖ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۱۲۱﴾٪
وہ لوگ جنھیں ہم نے کتاب دی ہے، اسے پڑھتے ہیں جیسے اسے پڑھنے کا حق ہے، یہ لوگ اس پر ایمان رکھتے ہیں اور جو کوئی اس کے ساتھ کفر کرے تو وہی لوگ خسارہ اٹھانے والے ہیں۔[121]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
الَّذِينَ
Those
آتَيْنَاهُمُ
أ ت ي
We have given them
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
الْكِتَابَ
ك ت ب
the Book
كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
يَتْلُونَهُ
ت ل و
recite it
[مصباح القرآن] تلاوت ۔
حَقَّ
ح ق ق
(as it has the) right
تِلَاوَتِهِ
ت ل و
(of) its recitation
أُولَئِكَ
Those (people)
يُؤْمِنُونَ
أ م ن
believe
[مصباح القرآن] ایمان ، مومن ، امن ۔
بِهِ
in it
وَمَنْ
And whoever
يَكْفُرْ
ك ف ر
disbelieves
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
بِهِ
in it
فَأُولَئِكَ
then those
هُمُ
they
الْخَاسِرُونَ
خ س ر
(are) the losers
[مصباح القرآن] خسارہ ، خائب و خاسر ، خسران ۔