کہہ دے تم ہمارے بارے میں دو بہترین چیزوں میں سے ایک کے سوا کس کا انتظار کرتے ہو اور ہم تمھارے بارے میں انتظار کر رہے ہیں کہ اللہ تمھیں اپنے پاس سے کوئی عذاب پہنچائے، یا ہمارے ہاتھوں سے۔ سو انتظار کرو، بے شک ہم (بھی) تمھارے ساتھ منتظر ہیں۔[52]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
ہَلۡ
تَرَبَّصُوۡنَ
بِنَاۤ
اِلَّاۤ
اِحۡدَی
الۡحُسۡنَیَیۡنِ
وَنَحۡنُ
نَتَرَبَّصُ
بِکُمۡ
اَنۡ
یُّصِیۡبَکُمُ
اللّٰہُ
بِعَذَابٍ
مِّنۡ عِنۡدِہٖۤ
اَوۡ
بِاَیۡدِیۡنَا
فَتَرَبَّصُوۡۤا
اِنَّا
مَعَکُمۡ
مُّتَرَبِّصُوۡنَ
کہہ دیجیے
نہیں
تم انتظار کرتے
ہمارے بارے میں
مگر
ایک کا
دو بھلائیوں میں سے
اور ہم
ہم انتظار کرتے ہیں
تمہارے بارے میں
کہ
پہنچائے تمہیں
اللہ
کوئی عذاب
اپنے پاس سے
یا
ہمارے ہاتھوں سے
پس تم انتظار کرو
بےشک ہم
ساتھ تمہارے
انتظار کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
ہَلۡ
تَرَبَّصُوۡنَ
بِنَاۤ
اِلَّاۤ
اِحۡدَی
الۡحُسۡنَیَیۡنِ
وَنَحۡنُ
نَتَرَبَّصُ
بِکُمۡ
اَنۡ
یُّصِیۡبَکُمُ
اللّٰہُ
بِعَذَابٍ
مِّنۡ عِنۡدِہٖۤ
اَوۡ
بِاَیۡدِیۡنَا
فَتَرَبَّصُوۡۤا
اِنَّا
مَعَکُمۡ
مُّتَرَبِّصُوۡنَ
آپ کہہ دیں
نہیں
تم انتظا ر کرتے
ساتھ ہمارے
سوائے
ایک کے
دوبھلائیوں میں سے
اور ہم
ہم انتظار کرتے ہیں
ساتھ تمہارے
یہ کہ
پہنچائے تمہیں
اللہ تعالیٰ
کوئی عذاب
اپنے پاس سے
یا
ہمارے ہاتھوں سے
سو انتظار کرو
یقیناً
ساتھ تمہارے
انتظار کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ هَلْ
تَرَبَّصُوْنَ
بِنَآ
اِلَّآ
اِحْدَى
الْحُسْنَيَيْنِ
وَنَحْنُ
نَتَرَبَّصُ
بِكُمْ
اَنْ
يُّصِيْبَكُمُ
اللّٰهُ
بِعَذَابٍ
مِّنْ
عِنْدِهٖٓ
اَوْ
بِاَيْدِيْنَا
فَتَرَبَّصُوْٓا
اِنَّا
مَعَكُمْ
مُّتَرَبِّصُوْنَ
آپ کہ دیں کیا
تم انتظار کرتے ہو
ہم پر
مگر
ایک کا
دو خوبیوں
اور ہم
انتظار کرتے ہیں
تمہارے لیے
کہ
تمہیں پہنچے
اللہ
کوئی عذاب
سے
اس کے پاس
یا
ہمارے ہاتھوں سے
سو تم انتظار کرو
ہم
تمہارے ساتھ
انتظار کرنیوالے (منتظر)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]