بہانے مت بنائو، بے شک تم نے اپنے ایمان کے بعد کفر کیا۔ اگر ہم تم میں سے ایک گروہ کو معاف کر دیں تو ایک گروہ کو عذاب دیں گے، اس وجہ سے کہ یقینا وہ مجرم تھے۔[66]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَاتَعۡتَذِرُوۡا
قَدۡ
کَفَرۡتُمۡ
بَعۡدَ
اِیۡمَانِکُمۡ
اِنۡ
نَّعۡفُ
عَنۡ طَآئِفَۃٍ
مِّنۡکُمۡ
نُعَذِّبۡ
طَآئِفَۃًۢ
بِاَنَّہُمۡ
کَانُوۡا
مُجۡرِمِیۡنَ
نہ تم معذرپیش کرو
تحقیق
کفر کیا تم نے
بعد
اپنے ایمان کے
اگر
ہم معاف کردیں
ایک گروہ کو
تم میں سے
تو) ہم عذاب دیں گے
ایک گروہ کو
بوجہ اس کے کہ وہ
ہیں وہ
مجرم
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَاتَعۡتَذِرُوۡا
قَدۡ
کَفَرۡتُمۡ
بَعۡدَ
اِیۡمَانِکُمۡ
اِنۡ
نَّعۡفُ
عَنۡ طَآئِفَۃٍ
مِّنۡکُمۡ
نُعَذِّبۡ
طَآئِفَۃًۢ
بِاَنَّہُمۡ
کَانُوۡا
مُجۡرِمِیۡنَ
تم بہانے مت بناؤ
بلاشبہ
کفر کیا تم نے
بعد
اپنے ایمان کے
اگر
ہم معاف کر دیں
ایک گروہ سے
تم میں سے
ہم عذاب دیں گے
ایک گروہ کو
اس وجہ سے کہ یقیناً وہ
تھے وہ
مجرم
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَا تَعْتَذِرُوْا
قَدْ كَفَرْتُمْ
بَعْدَ
اِيْمَانِكُمْ
اِنْ
نَّعْفُ
عَنْ
طَآئِفَةٍ
مِّنْكُمْ
نُعَذِّبْ
طَآئِفَةً
بِاَنَّهُمْ
كَانُوْا
مُجْرِمِيْنَ
نہ بناؤ بہانے
تم کافر ہوگئے ہو
بعد
تمہارا (اپنا) ایمان
اگر
ہم معاف کردیں
سے (کو)
ایک گروہ
تم میں سے
ہم عذاب دیں
ایک (دوسرا) گروہ
اس لیے کہ وہ
تھے
مجرم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]