ان کے لیے بخشش مانگ، یا ان کے لیے بخشش نہ مانگ، اگر تو ان کے لیے ستر بار بخشش کی دعا کرے گا تو بھی اللہ انھیں ہرگز نہ بخشے گا۔ یہ اس لیے کہ انھوں نے اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ کفر کیا اور اللہ نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔[80]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِسۡتَغۡفِرۡ
لَہُمۡ
اَوۡ
لَاتَسۡتَغۡفِرۡ
لَہُمۡ
اِنۡ
تَسۡتَغۡفِرۡ
لَہُمۡ
سَبۡعِیۡنَ
مَرَّۃً
فَلَنۡ
یَّغۡفِرَ
اللّٰہُ
لَہُمۡ
ذٰلِکَ
بِاَنَّہُمۡ
کَفَرُوۡا
بِاللّٰہِ
وَرَسُوۡلِہٖ
وَاللّٰہُ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الۡفٰسِقِیۡنَ
آپ بخشش مانگیے
ان کے لیے
یا
نہ آپ بخشش مانگیے
ان کے لیے
اگر
آپ بخشش مانگیں گے
ان کے لیے
ستر
بار
پس ہرگز نہ
معاف کرے گا
اللہ
انہیں
یہ
بوجہ اس کے کہ انہوں نے
کفرکیا
اللہ کا
اور اس کے رسول کا
اور اللہ
نہیں ہدایت دیتا
ان لوگوں کو
جو فاسق ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِسۡتَغۡفِرۡ
لَہُمۡ
اَوۡ
لَاتَسۡتَغۡفِرۡ
لَہُمۡ
اِنۡ
تَسۡتَغۡفِرۡ
لَہُمۡ
سَبۡعِیۡنَ
مَرَّۃً
فَلَنۡ
یَّغۡفِرَ
اللّٰہُ
لَہُمۡ
ذٰلِکَ
بِاَنَّہُمۡ
کَفَرُوۡا
بِاللّٰہِ
وَرَسُوۡلِہٖ
وَاللّٰہُ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ الۡفٰسِقِیۡنَ
آپ بخشش مانگیں
اُن کے لیے
یا
آپ نہ بخشش مانگیں
اُن کے لیے
اگر
آپ بخشش مانگیں
اُن کے لیے
ستر
مرتبہ
تو ہرگز نہیں
بخشے گا
اللہ تعالیٰ
اُن کے لیے
یہ
اس وجہ سے کہ یقیناً وہ
کفر کیا انہوں نے
اللہ تعالیٰ کے ساتھ
اور اُ س کے رسول کے ساتھ
اور اللہ تعالیٰ
نہیں ہدایت دیتا
نافرمانوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِسْتَغْفِرْ
لَهُمْ
اَوْ
لَا تَسْتَغْفِرْ
لَهُمْ
اِنْ
تَسْتَغْفِرْ
لَهُمْ
سَبْعِيْنَ
مَرَّةً
فَلَنْ يَّغْفِرَ
اللّٰهُ
لَهُمْ
ذٰلِكَ
بِاَنَّهُمْ
كَفَرُوْا
بِاللّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖ
وَاللّٰهُ
لَا يَهْدِي
الْقَوْمَ
الْفٰسِقِيْنَ
تو بخشش مانگ
ان کے لیے
یا
بخشش نہ مانگ
ان کے لیے
اگر
آپ بخشش مانگیں
ان کے لیے
ستر
بار
تو ہرگز نہ بخشے گا
اللہ
ان کو
یہ
کیونکہ وہ
انہوں نے کفر کیا
اللہ سے
اور اس کا رسول
اور اللہ
ہدایت نہیں دیتا
لوگ
نافرمان (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]