اور مہاجرین اور انصار میں سے سبقت کرنے والے سب سے پہلے لوگ اور وہ لوگ جو نیکی کے ساتھ ان کے پیچھے آئے، اللہ ان سے راضی ہوگیا اور وہ اس سے راضی ہوگئے اور اس نے ان کے لیے ایسے باغات تیار کیے ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں ہمیشہ۔ یہی بہت بڑی کامیابی ہے۔[100]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالسّٰبِقُوۡنَ
الۡاَوَّلُوۡنَ
مِنَ الۡمُہٰجِرِیۡنَ
وَالۡاَنۡصَارِ
وَالَّذِیۡنَ
اتَّبَعُوۡہُمۡ
بِاِحۡسَانٍ
رَّضِیَ
اللّٰہُ
عَنۡہُمۡ
وَرَضُوۡا
عَنۡہُ
وَاَعَدَّ
لَہُمۡ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
تَحۡتَہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَاۤ
اَبَدًا
ذٰلِکَ
الۡفَوۡزُ
الۡعَظِیۡمُ
اور سبقت کرنے والے
سب سے پہلے
مہاجرین میں سے
اور انصار میں سے
اور وہ جنہوں نے
پیروی کی ان کی
ساتھ احسان کے
راضی ہوگیا
اللہ
ان سے
اور وہ راضی ہوگئے
اس سے
اور اس نے تیار کر راکھا ہے
ان کے لیے
باغات کو
بہتی ہیں
نیچے ان کے
نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
اس میں
ہمیشہ ہمیشہ
یہی ہے
کامیابی
بہت بڑی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالسّٰبِقُوۡنَ
الۡاَوَّلُوۡنَ
مِنَ الۡمُہٰجِرِیۡنَ
وَالۡاَنۡصَارِ
وَالَّذِیۡنَ
اتَّبَعُوۡہُمۡ
بِاِحۡسَانٍ
رَّضِیَ
اللّٰہُ
عَنۡہُمۡ
وَرَضُوۡا
عَنۡہُ
وَاَعَدَّ
لَہُمۡ
جَنّٰتٍ
تَجۡرِیۡ
تَحۡتَہَا
الۡاَنۡہٰرُ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَاۤ
اَبَدًا
ذٰلِکَ
الۡفَوۡزُ
الۡعَظِیۡمُ
اور سبقت کر نے والے
سب سے پہلے
مہاجرین میں سے
اور انصار
اور جن لوگوں نے
ان کی اتباع کی
حسن وخوبی سے
را ضی ہو گیا
اللہ تعالیٰ
ان سے
اور وہ راضی ہو گئے
اس سے
اور تیار کیے ہیں
ان کے لیے
باغات
بہتی ہیں
جن کے نیچے سے
نہریں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
اس میں
ہمیشہ ہمیشہ
یہی ہے
کامیابی
بہت بڑی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالسّٰبِقُوْنَ
الْاَوَّلُوْنَ
مِنَ
الْمُهٰجِرِيْنَ
وَالْاَنْصَارِ
وَالَّذِيْنَ
اتَّبَعُوْھُمْ
بِاِحْسَانٍ
رَّضِيَ اللّٰهُ
عَنْھُمْ
وَرَضُوْا
عَنْهُ
وَاَعَدَّ
لَھُمْ
جَنّٰتٍ
تَجْرِيْ
تَحْتَهَا
الْاَنْهٰرُ
خٰلِدِيْنَ
فِيْهَآ
اَبَدًا
ذٰلِكَ
الْفَوْزُ الْعَظِيْمُ
اور سبقت کرنے والے
سب سے پہلے
سے
مہاجرین
اور انصار
اور جن لوگوں
ان کی پیروی کی
نیکی کے ساتھ
راضی ہوا اللہ
ان سے
وہ راضی ہوئے
اس سے
اور تیار کیا اس نے
ان کے لیے
باغات
بہتی ہیں
ان کے نیچے
نہریں
ہمیشہ رہیں گے
ان میں
ہمیشہ
یہ
کامیابی بڑی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]