اور کچھ دوسرے ہیں جنھوں نے اپنے گناہوں کا اقرار کیا، انھوں نے کچھ عمل نیک اور کچھ دوسرے برے ملا دیے، قریب ہے کہ اللہ ان پر پھر مہربان ہو جائے۔ یقینا اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[102]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاٰخَرُوۡنَ
اعۡتَرَفُوۡا
بِذُنُوۡبِہِمۡ
خَلَطُوۡا
عَمَلًا
صَالِحًا
وَّاٰخَرَ
سَیِّئًا
عَسَی
اللّٰہُ
اَنۡ
یَّتُوۡبَ
عَلَیۡہِمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
اور کچھ دوسرے
جنہوں نے اعتراف کیا
اپنے گناہوں کا
انہوں نے ملا دیئے
کچھ عمل
نیک
اور دوسرے
برے
امید ہے
اللہ تعالی
کہ
وہ مہربان ہو
ان پر
بیشک
اللہ تعالی
بہت بخشنے والا ہے
نہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاٰخَرُوۡنَ
اعۡتَرَفُوۡا
بِذُنُوۡبِہِمۡ
خَلَطُوۡا
عَمَلًا
صَالِحًا
وَّاٰخَرَ
سَیِّئًا
عَسَی
اللّٰہُ
اَنۡ
یَّتُوۡبَ
عَلَیۡہِمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
اور کچھ دوسرے
جنہوں نے اعتراف کیا
اپنے گناہوں کا
ملا دئیے انہوں نے
عمل
کچھ اچھے
اور دوسرے
کچھ برے
قریب ہے کہ
اللہ تعالیٰ
یہ کہ
مہربان ہو جائے
ان پر
یقیناً
اللہ تعالیٰ
بےحد بخشنے والا
نہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاٰخَرُوْنَ
اعْتَرَفُوْا
بِذُنُوْبِهِمْ
خَلَطُوْا
عَمَلًا صَالِحًا
وَّاٰخَرَ
سَيِّئًا
عَسَى
اللّٰهُ
اَنْ
يَّتُوْبَ عَلَيْهِمْ
اِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
رَّحِيْمٌ
اور کچھ اور
انہوں نے اعتراف کیا
اپنے گناہوں کا
انہوں نے ملایا
ایک عمل اچھا
اور دوسرا
برا
قریب ہے
اللہ
کہ
معاف کردے انہیں
بیشک
اللہ
بخشنے والا
نہایت مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]