اور کچھ دوسرے ہیں جو اللہ کے حکم کے لیے مؤخر رکھے گئے ہیں، یا تو وہ انھیں عذاب دے اور یا پھر ان پر مہربان ہو جائے۔ اور اللہ سب کچھ جاننے والا، کمال حکمت والا ہے۔[106]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاٰخَرُوۡنَ
مُرۡجَوۡنَ
لِاَمۡرِ
اللّٰہِ
اِمَّا
یُعَذِّبُہُمۡ
وَاِمَّا
یَتُوۡبُ
عَلَیۡہِمۡ
وَاللّٰہُ
عَلِیۡمٌ
حَکِیۡمٌ
اور کچھ دوسرے
جو مؤخر رکھے گئے ہیں
حکم کے لیے
اللہ کے
خواہ
وہ عذاب دے انہیں
اور خواہ
وہ مہربان ہو
ان پر
اور اللہ
خوب علم والا ہے
بہت حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاٰخَرُوۡنَ
مُرۡجَوۡنَ
لِاَمۡرِ اللّٰہِ
اِمَّا
یُعَذِّبُہُمۡ
وَاِمَّا
یَتُوۡبُ
عَلَیۡہِمۡ
وَاللّٰہُ
عَلِیۡمٌ
حَکِیۡمٌ
اور کچھ دوسرے لوگ
انتظار میں رکھے گئے ہیں
اللہ تعالیٰ کے حکم کے لیے
یا
وہ سزا دے انہیں
یا یہ کہ
وہ توبہ قبول کرے گا
ان کی
اور اللہ تعالیٰ
سب کچھ جاننے والا
کمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاٰخَرُوْنَ
مُرْجَوْنَ
لِاَمْرِ اللّٰهِ
اِمَّا
يُعَذِّبُھُمْ
وَاِمَّا
يَتُوْبُ عَلَيْهِمْ
وَاللّٰهُ
عَلِيْمٌ
حَكِيْمٌ
اور کچھ اور
وہ موقوف رکھے گئے
اللہ کے حکم پر
خواہ
وہ انہیں عذاب دے
اور خواہ
توبہ قبول کرلے ان کی
اور اللہ
جاننے والا
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]