اے ہمارے رب! اور ہمیں اپنے لیے فرماں بردار بنا اور ہماری اولاد میں سے بھی ایک امت اپنے لیے فرماںبردار بنا اور ہمیں ہمارے عبادت کے طریقے دکھا اور ہماری توبہ قبول فرما، بے شک تو ہی نہایت توبہ قبول کرنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[128]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
رَبَّنَا
وَاجۡعَلۡنَا
مُسۡلِمَیۡنِ
لَکَ
وَمِنۡ ذُرِّیَّتِنَاۤ
اُمَّۃً
مُّسۡلِمَۃً
لَّکَ
وَاَرِنَا
مَنَاسِکَنَا
وَتُبۡ
عَلَیۡنَا
اِنَّکَ
اَنۡتَ
التَّوَّابُ
الرَّحِیۡمُ
اے ہمارے رب
اور بنا ہمیں
فرماں بردار
اپنے لئے
اور ہماری اولاد میں سے
ایک امت
فرماں بردار
اپنے لئے
اور دکھا ہمیں
ہماری عبادت کے طریقے
اور مہربان ہو
ہم پر
بےشک تو
توہی ہے
بہت توبہ قبول کرنے والا
نہایت رحم کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
رَبَّنَا
وَاجۡعَلۡنَا
مُسۡلِمَیۡنِ
لَکَ
وَمِنۡ ذُرِّیَّتِنَاۤ
اُمَّۃً
مُّسۡلِمَۃً
لَّکَ
وَاَرِنَا
مَنَاسِکَنَا
وَتُبۡ عَلَیۡنَا
اِنَّکَ
اَنۡتَ
التَّوَّابُ
الرَّحِیۡمُ
اے ہمارے رب
اورتو بنا لے ہمیں
فرماں بردار
اپنے لئے
اور ہماری اولاد میں سے
ایک امت
فرماں بردار ہو
آپ کی
اور تو دکھا ہمیں
ہماری عبادت کےطریقے
اور ہماری توبہ قبول فرما
یقیناً تو
توہی
بڑا توبہ قبول کرنے والا
نہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
رَبَّنَا
وَاجْعَلْنَا
مُسْلِمَيْنِ
لَکَ
وَ ۔ مِنْ
ذُرِّيَّتِنَا
أُمَّةً
مُسْلِمَةً
لَکَ
وَاَرِنَا
مَنَاسِکَنَا
وَتُبْ
عَلَيْنَا
اِنَکَ اَنْتَ
التَّوَّابُ
الرَّحِيمُ
اے ہمارے رب
اور ہمیں بنادے
فرمانبردار
اپنا
اور۔ سے
ہماری اولاد
امت
فرمانبردار
اپنا
اور ہمیں دکھا
حج کے طریقے
اور توبہ قبول فرما
ہماری
بیشک تو
توبہ قبول کرنے والا
رحم کرنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]