بے شک تمھارا رب اللہ ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا، پھر وہ عرش پر بلند ہوا۔ ہر کام کی تدبیر کرتا ہے۔ کوئی سفارش کرنے والا نہیں مگر اس کی اجازت کے بعد، وہی اللہ تمھارا رب ہے، سو اس کی عبادت کرو۔ تو کیا تم نصیحت حاصل نہیں کرتے۔[3]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
رَبَّکُمُ
اللّٰہُ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ
ثُمَّ
اسۡتَوٰی
عَلَی الۡعَرۡشِ
یُدَبِّرُ
الۡاَمۡرَ
مَا
مِنۡ شَفِیۡعٍ
اِلَّا
مِنۡۢ بَعۡدِ
اِذۡنِہٖ
ذٰلِکُمُ
اللّٰہُ
رَبُّکُمۡ
فَاعۡبُدُوۡہُ
اَفَلَا
تَذَکَّرُوۡنَ
بیشک
رب تمہارا
اللہ ہے
جس نے
پیدا کیا
آسمانوں
اور زمین کو
چھ دنوں میں
پھر
وہ بلند ہوا
عرش پر
وہ تدبیر کرتا ہے
تمام معاملات کی
نہیں
کوئی سفارشی
مگر
بعد
اس کے اذن کے
یہی ہے
اللہ
رب تمہارا
پس عبادت کرو اس کی
کیا بھلا نہیں
تم نصیحت پکڑتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
رَبَّکُمُ
اللّٰہُ
الَّذِیۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ
ثُمَّ
اسۡتَوٰی
عَلَی الۡعَرۡشِ
یُدَبِّرُ
الۡاَمۡرَ
مَا
مِنۡ شَفِیۡعٍ
اِلَّا
مِنۡۢ بَعۡدِ
اِذۡنِہٖ
ذٰلِکُمُ
اللّٰہُ
رَبُّکُمۡ
فَاعۡبُدُوۡہُ
اَفَلَا
تَذَکَّرُوۡنَ
یقیناً
تمہارا رب
اللہ تعالیٰ ہے
جس نے
پیدا کیا
آسمانوں کو
اور زمین کو
چھ دنوں میں
پھر
وہ بلند ہوا
عرش پر
وہی تدبیر کرتا ہے
ہر کام کی
نہیں
کوئی سفارش کرنے والا
مگر
بعد
اس کی اجازت کے
وہی
اللہ تعالیٰ
رب تمہارا ہے
سو تم عبادت کرو اس کی
تو کیا نہیں
تم نصیحت حاصل کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
رَبَّكُمُ
اللّٰهُ
الَّذِيْ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
فِيْ
سِتَّةِ
اَيَّامٍ
ثُمَّ
اسْتَوٰى
عَلَي الْعَرْشِ
يُدَبِّرُ
الْاَمْرَ
مَا
مِنْ
شَفِيْعٍ
اِلَّا
مِنْۢ بَعْدِ
اِذْنِهٖ
ذٰلِكُمُ
اللّٰهُ
رَبُّكُمْ
فَاعْبُدُوْهُ
اَفَلَا تَذَكَّرُوْنَ
بیشک
تمہارا رب
اللہ
وہ جس نے
پیدا کیا
آسمانوں
اور زمین
میں
چھ
دن
پھر
قائم ہوا
عرش پر
تدبیر کرتا ہے
کام
نہیں
کوئی
سفارشی
مگر
بعد
اس کی اجازت
وہ ہے
اللہ
تمہارا رب
پس اس کی بندگی کرو
سو کیا تم دھیان نہیں کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]