بلکہ انھوں نے اس چیز کو جھٹلا دیا جس کے علم کا انھوں نے احاطہ نہیں کیا، حالانکہ اس کی اصل حقیقت ابھی ان کے پاس نہیں آئی تھی۔ اسی طرح ان لوگوں نے جھٹلایا جو ان سے پہلے تھے۔ سو دیکھ ظالموں کا انجام کیسا ہوا۔[39]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
بَلۡ
کَذَّبُوۡا
بِمَا
لَمۡ
یُحِیۡطُوۡا
بِعِلۡمِہٖ
وَلَمَّا
یَاۡتِہِمۡ
تَاۡوِیۡلُہٗ
کَذٰلِکَ
کَذَّبَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
فَانۡظُرۡ
کَیۡفَ
کَانَ
عَاقِبَۃُ
الظّٰلِمِیۡنَ
بلکہ
انہوں نے جھٹلایا
اسے جو
نہیں
انہوں نے احاطہ کیا
اس کے علم کا
حالانکہ نہیں
آئی ان کے پاس
تاویل / حقیقت اس کی
اسی طرح
جھٹلایا
ان لوگوں نے
ان سے پہلے تھے
تو دیکھو
کس طرح
ہوا
انجام
ظالموں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
بَلۡ
کَذَّبُوۡا
بِمَا
لَمۡ
یُحِیۡطُوۡا
بِعِلۡمِہٖ
وَلَمَّا
یَاۡتِہِمۡ
تَاۡوِیۡلُہٗ
کَذٰلِکَ
کَذَّبَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
فَانۡظُرۡ
کَیۡفَ
کَانَ
عَاقِبَۃُ
الظّٰلِمِیۡنَ
بلکہ
انہوں نے جھٹلا دیا ہے
اس چیز کو جو
نہیں
انہوں نے احاطہ کیا
اپنے علم سے
حالانکہ ابھی نہیں
آئی تھی ان کے پاس
اصل حقیقت اس کی
ایسے ہی
جھٹلایا
ان لوگوں نے جو
ان سے پہلے تھے
تو آپ دیکھ لو
کیسا
ہوا
انجام
ظالموں کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
بَلْ
كَذَّبُوْا
بِمَا
لَمْ يُحِيْطُوْا
بِعِلْمِهٖ
وَلَمَّا
يَاْتِهِمْ
تَاْوِيْلُهٗ
كَذٰلِكَ
كَذَّبَ
الَّذِيْنَ
مِنْ قَبْلِهِمْ
فَانْظُرْ
كَيْفَ
كَانَ
عَاقِبَةُ
الظّٰلِمِيْنَ
بلکہ
انہوں نے جھٹلایا
وہ جو
نہیں قابو پایا
اس کے علم پر
اور ابھی نہیں
ان کے پاس آئی
اس کی حقیقت
اسی طرح
جھٹلایا
ان لوگوں نے
ان سے پہلے
پس آپ دیکھیں
کیسا
ہوا
انجام
ظالم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]