اور اگر وہ تجھے جھٹلائیں تو کہہ دے میرے لیے میرا عمل ہے اور تمھارے لیے تمھارا عمل، تم اس سے بری ہو جو میں کرتا ہوں اور میں اس سے بری ہوں جو تم کر رہے ہو۔[41]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
کَذَّبُوۡکَ
فَقُلۡ
لِّیۡ
عَمَلِیۡ
وَلَکُمۡ
عَمَلُکُمۡ
اَنۡتُمۡ
بَرِیۡٓـئُوۡنَ
مِمَّاۤ
اَعۡمَلُ
وَاَنَا
بَرِیۡٓءٌ
مِّمَّا
تَعۡمَلُوۡنَ
اور اگر
وہ جھٹلائیں آپ کو
تو کہہ دیجیے
میرے لیے ہے
عمل میرا
اور تمہارے لیے ہے
عمل تمہارا
تم
بری الذمہ ہو
اس سے جو
میں عمل کرتا ہوں
اور میں
بری الذمہ ہوں
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
کَذَّبُوۡکَ
فَقُلۡ
لِّیۡ
عَمَلِیۡ
وَلَکُمۡ
عَمَلُکُمۡ
اَنۡتُمۡ
بَرِیۡٓـئُوۡنَ
مِمَّاۤ
اَعۡمَلُ
وَاَنَا
بَرِیۡٓءٌ
مِّمَّا
تَعۡمَلُوۡنَ
اور اگر
وہ تجھے جھٹلائیں
تو آپ کہہ دو
میرے لیے
میرا عمل
اور تمہارے لیے
تمہارا عمل ہے
تم
بری ہو
اس سے جو
میں کرتا ہوں
اور میں
بری ہوں
اس سے جو
تم عمل کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنْ
كَذَّبُوْكَ
فَقُلْ
لِّيْ
عَمَلِيْ
وَلَكُمْ
عَمَلُكُمْ
اَنْتُمْ
بَرِيْٓئُوْنَ
مِمَّآ
اَعْمَلُ
وَاَنَا
بَرِيْٓءٌ
مِّمَّا
تَعْمَلُوْنَ
اور اگر
وہ آپ کو جھٹلائیں
تو کہ دیں
میرے لیے
میرے عمل
اور تمہارے لیے
تمہارے عمل
تم
جواب دہ نہیں
اس کے جو
میں کرتا ہوں
اور میں
جواب دہ نہیں
اس کا جو
تم کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]