🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة يونس
وَ لَوۡ اَنَّ لِکُلِّ نَفۡسٍ ظَلَمَتۡ مَا فِی الۡاَرۡضِ لَافۡتَدَتۡ بِہٖ ؕ وَ اَسَرُّوا النَّدَامَۃَ لَمَّا رَاَوُا الۡعَذَابَ ۚ وَ قُضِیَ بَیۡنَہُمۡ بِالۡقِسۡطِ وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ ﴿۵۴﴾
اور اگر ہر شخص کے لیے جس نے ظلم کیا ہے، وہ سب کچھ ہو جو زمین میں ہے تو وہ اسے ضرور فدیے میں دے دے اور وہ پشیمانی کو چھپائیں گے، جب عذاب کو دیکھیں گے اور ان کے درمیان انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا اور وہ ظلم نہیں کیے جائیں گے۔[54]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَلَوْ
And if
أَنَّ
that
لِكُلِّ
ك ل ل
for every
كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
كُلَّمَا:کئی امور کا احاطہ کرنے کے لئے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِذَا، اِذْ، لَمَّا، كُلَّمَا،
نَفْسٍ
ن ف س
soul
ظَلَمَتْ
ظ ل م
(that) wronged
ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
مَا
whatever
فِي
(is) in
الْأَرْضِ
أ ر ض
the earth
لَافْتَدَتْ
ف د ي
it (would) seek to ransom
فِدْيَة:کسی کو مصیبت یا قید سے چھڑانے کا عوضانہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
بِهِ
with it
وَأَسَرُّوا
س ر ر
and they (will) confide
النَّدَامَةَ
ن د م
the regret
لَمَّا
when
رَأَوُا
ر أ ي
they see
الْعَذَابَ
ع ذ ب
the punishment
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
وَقُضِيَ
ق ض ي
But will be judged
بَيْنَهُمْ
ب ي ن
between them
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
بِالْقِسْطِ
ق س ط
in justice
قِسْط:کا لفظ دوسرے کو اس کا پورا پورا حق ادا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ وہ یکمیشت ہو یا بالا قساط۔ خصوصاً جبکہ باب افعال سے ہو اور اس کا تعلق ظاہری چیزوں سے ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قِسْط، عَدْل،
وَهُمْ
and they
لَا
(will) not
يُظْلَمُونَ
ظ ل م
(be) wronged
ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،