وَ لَا یَحۡزُنۡکَ قَوۡلُہُمۡ ۘ اِنَّ الۡعِزَّۃَ لِلّٰہِ جَمِیۡعًا ؕ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۶۵﴾
اور تجھے ان کی بات غمگین نہ کرے، بے شک عزت سب اللہ کے لیے ہے، وہی سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔[65]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَلَا
|
And (let) not |
يَحْزُنْكَ ح ز ن |
grieve you |
قَوْلُهُمْ ق و ل |
their speech تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
إِنَّ
|
Indeed |
الْعِزَّةَ ع ز ز |
the honor |
لِلَّهِ أ ل ه |
(belongs) to Allah |
جَمِيعًا ج م ع |
all جَمَعَ:جمع کا لفظ عام ہے۔ ہر قسم کی چیزوں کے لیے اور ظاہری اور معنوی سب صورتوں میں استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
| اِجْتَمَعَ:اجتمع صرف جانداروں کو اکٹھا کرنے کے لئے۔ مترادفات .جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
| جَمْع :کسی بھی موقع پر جمع شدہ لوگ۔ مترادفات .جَمْع ،
|
|
هُوَ
|
He |
السَّمِيعُ س م ع |
(is) the All-Hearer سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔ مترادفات .تَجَسَّسَ، سَمَّاع،
|
|
الْعَلِيمُ ع ل م |
the All-Knower عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔ مترادفات .شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
| عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔ مترادفات .اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| عَلِمَ:کسی چیز کو صحیح اور ٹھیک طور پر جاننا۔ مترادفات .عَلِمَ، اَدْرٰي، اَحَسَّ،
|
|