انھوں نے کہا کیا تو ہمارے پاس اس لیے آیا ہے کہ ہمیں اس راہ سے پھیر دے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے اور اس سر زمین میں تم دونوں ہی کو بڑائی مل جائے؟ اور ہم تم دونوں کو ہرگز ماننے والے نہیں۔[78]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤا
اَجِئۡتَنَا
لِتَلۡفِتَنَا
عَمَّا
وَجَدۡنَا
عَلَیۡہِ
اٰبَآءَنَا
وَتَکُوۡنَ
لَکُمَا
الۡکِبۡرِیَآءُ
فِی الۡاَرۡضِ
وَمَا
نَحۡنُ
لَکُمَا
بِمُؤۡمِنِیۡنَ
انہوں نے کہا
کیا تو آیا ہے تو ہمارے پاس
تاکہ تو پھیر دے ہمیں
اس سے جو
پایا ہم نے
اس پر
اپنے آباؤ اجداد کو
اور ہوجائے
تم دونوں کے لیے
بڑائی
زمین میں
اور نہیں
ہم
تم دونوں کو
ماننے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤا
اَجِئۡتَنَا
لِتَلۡفِتَنَا
عَمَّا
وَجَدۡنَا
عَلَیۡہِ
اٰبَآءَنَا
وَتَکُوۡنَ
لَکُمَا
الۡکِبۡرِیَآءُ
فِی الۡاَرۡضِ
وَمَا
نَحۡنُ
لَکُمَا
بِمُؤۡمِنِیۡنَ
انہوں نے کہا
کیا تم آئے ہو ہمارے پاس
تاکہ آپ پھیر دیں ہمیں
اس سے جو
پایا ہم نے
اس پر
اپنے باپ دادا کو
اور ہو
تم دونوں کی
بڑائی
زمین میں
اور ہر گز نہیں
ہم
تم دونوں کے لیے
ہر گز ایمان لانے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالُوْٓا
اَجِئْتَنَا
لِتَلْفِتَنَا
عَمَّا
وَجَدْنَا
عَلَيْهِ
اٰبَآءَنَا
وَتَكُوْنَ
لَكُمَا
الْكِبْرِيَآءُ
فِي الْاَرْضِ
وَمَا
نَحْنُ
لَكُمَا
بِمُؤْمِنِيْنَ
وہ بولے
کیا تو آیا ہمارے پاس
کہ پھیر دے ہمیں
اس سے جو
پایا ہم نے
اس پر
ہمارے باپ دادا
اور ہوجائے
تم دونوں کے لیے
بڑائی
زمین میں
اور نہیں
ہم
تم دونوں کے لیے
ایمان لانے والوں میں سے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]