اور ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی کی طرف وحی کی کہ اپنی قوم کے لیے مصر میں کچھ گھروں کو ٹھکانا مقرر کر لو اور اپنے گھروں کو قبلہ رخ بنالو اور نماز قائم کرو، اور ایمان والوں کو خوش خبری دے دے۔[87]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَوۡحَیۡنَاۤ
اِلٰی مُوۡسٰی
وَاَخِیۡہِ
اَنۡ
تَبَوَّاٰ
لِقَوۡمِکُمَا
بِمِصۡرَ
بُیُوۡتًا
وَّاجۡعَلُوۡا
بُیُوۡتَکُمۡ
قِبۡلَۃً
وَّاَقِیۡمُوا
الصَّلٰوۃَ
وَبَشِّرِ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور وحی کی ہم نے
طرف موسیٰ کے
اور اس کے بھائی کے
کہ
تم دونو ںمتعین کرو
اپنی قوم کے لیے
مصر میں
کچھ گھر
اور بنا لو
اپنے گھروں کو
مرکز/قبلہ
اور قائم کرو
نماز
اور خوشخبری دو
مومنوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَوۡحَیۡنَاۤ
اِلٰی مُوۡسٰی
وَاَخِیۡہِ
اَنۡ
تَبَوَّاٰ
لِقَوۡمِکُمَا
بِمِصۡرَ
بُیُوۡتًا
وَّاجۡعَلُوۡا
بُیُوۡتَکُمۡ
قِبۡلَۃً
وَّاَقِیۡمُوا
الصَّلٰوۃَ
وَبَشِّرِ
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور وحی کی ہم نے
موسیٰ کی طرف
اور اس کے بھائی کے
یہ کہ
تم دونوں ٹھکانہ مقرر کر لو
اپنی قوم کے لیے
مصر میں
چند گھروں میں
اور بناؤ
اپنے انہی گھروں کو
قبلہ
اور قائم کرو
نماز
اور خوشخبری دے دو
ایمان لانے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَوْحَيْنَآ
اِلٰى
مُوْسٰى
وَاَخِيْهِ
اَنْ تَبَوَّاٰ
لِقَوْمِكُمَا
بِمِصْرَ
بُيُوْتًا
وَّاجْعَلُوْا
بُيُوْتَكُمْ
قِبْلَةً
وَّاَقِيْمُوا
الصَّلٰوةَ
وَبَشِّرِ
الْمُؤْمِنِيْنَ
اور ہم نے وحی بھیجی
طرف
موسیٰ
اور اس کا بھائی
کہ گھر بناؤ تم
اپنی قوم کے لیے
مصر میں
گھر
اور بناؤ
اپنے گھر
قبلہ رو
اور قائم کرو
نماز
اور خوشخبری دو
مومن (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]