سو کوئی ایسی بستی کیوں نہ ہوئی جو ایمان لائی ہو، پھر اس کے ایمان نے اسے نفع دیا ہو، یونس کی قوم کے سوا، جب وہ ایمان لے آئے تو ہم نے ان سے ذلت کا عذاب دنیا کی زندگی میں ہٹا دیا اور انھیں ایک وقت تک سامان دیا۔[98]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَوۡلَا
کَانَتۡ
قَرۡیَۃٌ
اٰمَنَتۡ
فَنَفَعَہَاۤ
اِیۡمَانُہَاۤ
اِلَّا
قَوۡمَ
یُوۡنُسَ
لَمَّاۤ
اٰمَنُوۡا
کَشَفۡنَا
عَنۡہُمۡ
عَذَابَ
الۡخِزۡیِ
فِی الۡحَیٰوۃِ
الدُّنۡیَا
وَمَتَّعۡنٰہُمۡ
اِلٰی حِیۡنٍ
پھر کیوں نہ
ہوئی
کوئی بستی
جو ایمان لائی
تو نفع دیا اسے
اس کے ایمان نے
سوائے
قوم
یونس کے
جب
وہ ایمان لائے
ہٹا دیا ہم نے
ان سے
عذاب
رسوائی کا
زندگی میں
دنیا کی
اور فائدہ دیا ہم نے انہیں
ایک مدت تک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَوۡلَا
کَانَتۡ
قَرۡیَۃٌ
اٰمَنَتۡ
فَنَفَعَہَاۤ
اِیۡمَانُہَاۤ
اِلَّا
قَوۡمَ یُوۡنُسَ
لَمَّاۤ
اٰمَنُوۡا
کَشَفۡنَا
عَنۡہُمۡ
عَذَابَ
الۡخِزۡیِ
فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا
وَمَتَّعۡنٰہُمۡ
اِلٰی حِیۡنٍ
سو کیوں نہ
ہوئی
کوئی بستی
ایمان لائی ہو
پھر نفع دیا ہو اسے
اس کےایمان نے
سوائے
قوم یونس کے
جب
وہ ایمان لائے
ہٹا دیا ہم نے
ان سے
عذاب
رسوائی کا
دنیا کی زندگی میں
اور سامان زندگی دے دیا ہم نےانہیں
ایک مدت کے لیے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَوْلَا
كَانَتْ
قَرْيَةٌ
اٰمَنَتْ
فَنَفَعَهَآ
اِيْمَانُهَآ
اِلَّا
قَوْمَ يُوْنُسَ
لَمَّآ
اٰمَنُوْا
كَشَفْنَا
عَنْھُمْ
عَذَابَ
الْخِزْيِ
فِي
الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا
وَمَتَّعْنٰھُمْ
اِلٰى حِيْنٍ
پس کیوں نہ
ہوتی
کوئی بستی
کہ وہ ایمان لاتی
تو نفع دیتا اس کو
اس کا ایمان
مگر
قوم یونس
جب
وہ ایمان لائے
ہم نے اٹھا لیا
ان سے
عذاب
رسوائی
میں
دنیا کی زندگی
اور نفع پہنچایا انہیں
ایک مدت تک
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]