🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة هود
اِلَّا الَّذِیۡنَ صَبَرُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ اَجۡرٌ کَبِیۡرٌ ﴿۱۱﴾
مگر وہ لوگ جنھوں نے صبر کیا اور نیک اعمال کیے، یہ لوگ ہیں جن کے لیے بڑی بخشش اور بہت بڑا اجر ہے۔[11]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
إِلَّا
Except
الَّذِينَ
those who
صَبَرُوا
ص ب ر
(are) patient
صَبَرَ:ہر قسم کی سختی اور مصیبت کے وقت بے قراری سے پرہیز اور اسے برداشت کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.حَلُمَ، صَبَرَ، كَظَمَ،
وَعَمِلُوا
ع م ل
and do
الصَّالِحَاتِ
ص ل ح
the good deeds
أُولَئِكَ
those
لَهُمْ
for them
مَغْفِرَةٌ
غ ف ر
(will be) forgiveness
وَأَجْرٌ
أ ج ر
and a reward
اَجْر:طے شدہ بدلہ ، خدمت کا عوضانہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
كَبِيرٌ
ك ب ر
great
تَکَبَّرَ:گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
كَبِيْر:بڑائی کے لئے عام لفظ ہے عموماً اجسام اور ظاہری صفات میں بڑائی کے لئے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،
كِبَر:عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ:کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،