وَ مِنَ النَّاسِ مَنۡ یَّقُوۡلُ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَ بِالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَ مَا ہُمۡ بِمُؤۡمِنِیۡنَ ۘ﴿۸﴾
اور لوگوں میں سے کچھ وہ ہیں جو کہتے ہیں ہم اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان لائے، حالانکہ وہ ہرگز مومن نہیں۔[8]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَمِنَ
|
And of |
النَّاسِ ن و س |
the people [مصباح القرآن] عوام الناس ، بعض الناس ۔ |
مَنْ
|
(are some) who |
يَقُولُ ق و ل |
say [مصباح القرآن] قول ، اقوال ، قائل ، اقوال زریں ۔تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
آمَنَّا أ م ن |
We believed |
بِاللَّهِ أ ل ه |
in Allah |
وَبِالْيَوْمِ ي و م |
and in the Day [مصباح القرآن] یوم ، ایام ، یوم آخرت ، یومِ آزادی ۔ |
الْآخِرِ أ خ ر |
[the] Last [مصباح القرآن] آخری ، فکر آخرت ، آخر کار ۔آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ مترادفات .آخرة،
|
|
وَمَا
|
but not |
هُمْ
|
they |
بِمُؤْمِنِينَ أ م ن |
(are) believers (at all) |