یہاں تک کہ جب ہمارا حکم آ گیا اور تنور ابل پڑا تو ہم نے کہا اس میں ہر چیز میں سے دو قسمیں (نر و مادہ) دونوں کو اور اپنے گھر والوں کو سوار کر لے، سوائے اس کے جس پر پہلے بات ہوچکی اور ان کو بھی جو ایمان لے آئے اور اس کے ہمراہ تھوڑے سے لوگوں کے سوا کوئی ایمان نہیں لایا۔[40]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
حَتّٰۤی
اِذَا
جَآءَ
اَمۡرُنَا
وَفَارَ
التَّنُّوۡرُ
قُلۡنَا
احۡمِلۡ
فِیۡہَا
مِنۡ کُلٍّ
زَوۡجَیۡنِ
اثۡنَیۡنِ
وَاَہۡلَکَ
اِلَّا
مَنۡ
سَبَقَ
عَلَیۡہِ
الۡقَوۡلُ
وَمَنۡ
اٰمَنَ
وَمَاۤ
اٰمَنَ
مَعَہٗۤ
اِلَّا
قَلِیۡلٌ
یہاں تک کہ
جب
آگیا
حکم ہمارا
اور جوش مارا
تنور نے
کہا ہم نے
سوار کرلے
اس میں
ہر (قسم ) سے
جوڑے
دو ( نر، مادہ)
اور اپنے گھر والوں کو
سوائے
اس کے جو
گزرچکی
اس پر
بات
اور ان کو جو
ایمان لائے
اور نہیں
ایمان لائے
ساتھ اس کے
مگر
بہت تھوڑے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
حَتّٰۤی
اِذَا
جَآءَ
اَمۡرُنَا
وَفَارَ
التَّنُّوۡرُ
قُلۡنَا
احۡمِلۡ
فِیۡہَا
مِنۡ کُلٍّ
زَوۡجَیۡنِ
اثۡنَیۡنِ
وَاَہۡلَکَ
اِلَّا مَنۡ
سَبَقَ
عَلَیۡہِ
الۡقَوۡلُ
وَمَنۡ
اٰمَنَ
وَمَاۤ
اٰمَنَ
مَعَہٗۤ
اِلَّا
قَلِیۡلٌ
حتیٰ کہ
جب
آگیا
حکم ہمارا
اور اُ بل پڑا
تنور
کہا ہم نے
سوار کر لو
اس میں
ہر چیز سے
جوڑا
دونوں کو
اور اپنے گھر والوں کو بھی
مگر جو
پہلے ہو چکی
جن پر
بات
اور جو
ایمان لائے ہیں
اور نہیں
کوئی ایمان لایا
اُس کے ساتھ
سوائے
تھوڑے
حافظ نذر احمد حفظه الله
حَتّٰٓي
اِذَا جَآءَ
اَمْرُنَا
وَفَارَ
التَّنُّوْرُ
قُلْنَا
احْمِلْ
فِيْهَا
مِنْ
كُلٍّ زَوْجَيْنِ
اثْنَيْنِ
وَاَهْلَكَ
اِلَّا
مَنْ
سَبَقَ
عَلَيْهِ
الْقَوْلُ
وَمَنْ
اٰمَنَ
وَمَآ
اٰمَنَ
مَعَهٗٓ
اِلَّا قَلِيْلٌ
یہاں تک کہ
جب آیا
ہمارا حکم
اور جوش مارا
تنور
ہم نے کہا
چڑھا لے
اس میں
سے
ہر ایک جوڑا
دو (نرو مادہ)
اور اپنے گھر والے
سوائے
جو
ہوچکا
اس پر
حکم
اور جو
ایمان لایا
اور نہ
ایمان لائے
اس پر
مگر تھوڑے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]