اور عاد کی طرف ان کے بھائی ہود کو (بھیجا)۔ اس نے کہا اے میری قوم! اللہ کی عبادت کرو، اس کے سوا تمھارا کوئی معبود نہیں۔ تم تو محض جھوٹ باندھنے والے ہو۔[50]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِلٰی
عَادٍ
اَخَاہُمۡ
ہُوۡدًا
قَالَ
یٰقَوۡمِ
اعۡبُدُوا
اللّٰہَ
مَا
لَکُمۡ
مِّنۡ اِلٰہٍ
غَیۡرُہٗ
اِنۡ
اَنۡتُمۡ
اِلَّا
مُفۡتَرُوۡنَ
اور طرف
عاد
ان کے بھائی
ہود کو (بھیجا)
اس نے کہا
اے میری قوم
عبادت کرو
اللہ کی
نہیں
تمہارے لیے
کوئی الہ ٰ(برحق)
اس کے سوا
نہیں
تم
مگر
جھوٹ گھڑنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِلٰی عَادٍ
اَخَاہُمۡ
ہُوۡدًا
قَالَ
یٰقَوۡمِ
اعۡبُدُوا
اللّٰہَ
مَا
لَکُمۡ
مِّنۡ اِلٰہٍ
غَیۡرُہٗ
اِنۡ
اَنۡتُمۡ
اِلَّا
مُفۡتَرُوۡنَ
اور عاد کی طرف
اُن کے بھائی
ہود کو
اُس نے کہا
اے میری قوم
عبادت کرو
اللہ تعالیٰ کی
نہیں
تمہارے لیے
کوئی معبود
سوائے اس کے
نہیں ہو
تم
مگر
جھوٹ باندھنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِلٰي
عَادٍ
اَخَاهُمْ
هُوْدًا
قَالَ
يٰقَوْمِ
اعْبُدُوا
اللّٰهَ
مَا لَكُمْ
مِّنْ اِلٰهٍ
غَيْرُهٗ
اِنْ
اَنْتُمْ
اِلَّا
مُفْتَرُوْنَ
اور طرف
قوم عاد
ان کے بھائی
ہود
اس نے کہا
اے میری قوم
تم عبادت کرو
اللہ
تمہارا نہیں
کوئی معبود
اس کے سوا
نہیں
تم
مگر (صرف)
جھوٹ باندھتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]