ہم اس کے سوا کچھ نہیں کہتے کہ ہمارے معبودوں میں سے کسی نے تجھے کوئی آفت پہنچا دی ہے۔ اس نے کہا میں تو اللہ کو گواہ بناتا ہوں اور تم بھی گواہ رہو کہ میں اس سے بری ہوں جو تم شریک بناتے ہو۔[54]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
نَّقُوۡلُ
اِلَّا
اعۡتَرٰىکَ
بَعۡضُ
اٰلِہَتِنَا
بِسُوۡٓءٍ
قَالَ
اِنِّیۡۤ
اُشۡہِدُ
اللّٰہَ
وَاشۡہَدُوۡۤا
اَنِّیۡ
بَرِیۡٓءٌ
مِّمَّا
تُشۡرِکُوۡنَ
نہیں
ہم کہتے
مگر
یہ کہ) مبتلا کردیا ہے تمہیں
بعض
ہمارے الہوٰں نے
ساتھ کسی تکلیف کے
اس نے کہا
بےشک میں
میں گواہ بناتا ہوں
اللہ کو
اور تم گواہ رہو
بےشک میں
بری الذمہ ہوں
ان سے جنہیں
تم شریک کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
نَّقُوۡلُ
اِلَّا
اعۡتَرٰىکَ
بَعۡضُ
اٰلِہَتِنَا
بِسُوۡٓءٍ
قَالَ
اِنِّیۡۤ
اُشۡہِدُ
اللّٰہَ
وَاشۡہَدُوۡۤا
اَنِّیۡ
بَرِیۡٓءٌ
مِّمَّا
تُشۡرِکُوۡنَ
نہیں
ہم کہتے
مگر
تمہیں مبتلا کر دیا ہے
کسی نے
ہمارے معبو دوں میں سے
کسی آفت میں
اُ س نے کہا
یقیناً میں
میں گواہ بناتا ہوں
اللہ تعالیٰ کو
اور تم بھی گواہ رہو
یقیناً میں
بیزار ہوں
اس میں سے جو
تم شریک بناتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنْ
نَّقُوْلُ
اِلَّا
اعْتَرٰىكَ
بَعْضُ
اٰلِهَتِنَا
بِسُوْٓءٍ
قَالَ
اِنِّىْٓ
اُشْهِدُ
اللّٰهَ
وَاشْهَدُوْٓا
اَنِّىْ
بَرِيْٓءٌ
مِّمَّا
تُشْرِكُوْنَ
نہیں
ہم کہتے
مگر
تجھے آسیب پہنچایا ہے
کسی
ہمارا معبود
بری طرح
اس نے کہا
بیشک میں
گواہ کرتا ہوں
اللہ
اور تم گواہ رہو
بیشک میں
بیزار ہوں
ان سے
تم شریک کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]