وہ لوگ جنھیں ہم نے کتاب دی، اسے پہچانتے ہیں جیسے وہ اپنے بیٹوں کوپہچانتے ہیں اور بے شک ان میں سے کچھ لوگ یقینا حق کو چھپاتے ہیں، حالانکہ وہ جانتے ہیں۔[146]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَ
اٰتَیۡنٰہُمُ
الۡکِتٰبَ
یَعۡرِفُوۡنَہٗ
کَمَا
یَعۡرِفُوۡنَ
اَبۡنَآءَہُمۡ
وَاِنَّ
فَرِیۡقًا
مِّنۡہُمۡ
لَیَکۡتُمُوۡنَ
الۡحَقَّ
وَہُمۡ
یَعۡلَمُوۡنَ
وہ لوگ جو
دی ہم نے انہیں
کتاب
وہ پہچانتے ہیں اسے
جیسا کہ
وہ پہچانتے ہیں
اپنے بیٹوں کو
اور بیشک
ایک گروہ(کے لوگ)
ان میں سے
البتہ وہ چھپاتے ہیں
حق کو
حالانکہ وہ
وہ جانتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَ
اٰتَیۡنٰہُمُ
الۡکِتٰبَ
یَعۡرِفُوۡنَہٗ
کَمَا
یَعۡرِفُوۡنَ
اَبۡنَآءَہُمۡ
وَاِنَّ
فَرِیۡقًا
مِّنۡہُمۡ
لَیَکۡتُمُوۡنَ
الۡحَقَّ
وَہُمۡ
یَعۡلَمُوۡنَ
جن لوگوں کو
دی ہم نے ان کو
کتاب
وہ پہچانتے ہیں اسے
جیسا کہ
وہ پہچانتے ہیں
اپنے بیٹوں کو
اور واقعتا
ایک گروہ
ان میں سے
یقینا وہ چھپاتےہیں
حق کو
حا لا نکہ وہ
وہ جانتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَّذِيْنَ
اٰتَيْنٰھُمُ
الْكِتٰبَ
يَعْرِفُوْنَهٗ
كَمَا
يَعْرِفُوْنَ
اَبْنَآءَھُمْ
وَاِنَّ
فَرِيْقًا
مِّنْهُمْ
لَيَكْتُمُوْنَ
الْحَقَّ
وَھُمْ
يَعْلَمُوْنَ
اور جنہیں
ہم نے دی
کتاب
وہ اسے پہچانتے ہیں
جیسے
وہ پہچانتے ہیں
اپنے بیٹے
اور بیشک
ایک گروہ
ان سے
وہ چھپاتے ہیں
حق
حالانکہ وہ
وہ جانتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]