تو جب ان کے ہاتھوں کو دیکھا کہ اس کی طرف نہیں پہنچتے تو انھیں اوپرا جانا اور ان سے ایک قسم کا خوف محسوس کیا، انھوں نے کہا نہ ڈر! بے شک ہم لوط کی قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں۔[70]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
رَاٰۤ
اَیۡدِیَہُمۡ
لَاتَصِلُ
اِلَیۡہِ
نَکِرَہُمۡ
وَاَوۡجَسَ
مِنۡہُمۡ
خِیۡفَۃً
قَالُوۡا
لَاتَخَفۡ
اِنَّاۤ
اُرۡسِلۡنَاۤ
اِلٰی قَوۡمِ
لُوۡطٍ
پھر جب
اس نے دیکھا
ہاتھوں ان کے
نہیں وہ پہنچتے
طرف اس کے
اس نے اجنبی سمجھا انہیں
اور اس نے محسوس کیا
ان سے
خوف
انہوں نے کہا
نہ تم ڈرو
بےشک ہم
بھیجے گئے ہیں ہم
طرف قوم
لوط کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
رَاٰۤ
اَیۡدِیَہُمۡ
لَاتَصِلُ
اِلَیۡہِ
نَکِرَہُمۡ
وَاَوۡجَسَ
مِنۡہُمۡ
خِیۡفَۃً
قَالُوۡا
لَاتَخَفۡ
اِنَّاۤ
اُرۡسِلۡنَاۤ
اِلٰی
قَوۡمِ لُوۡطٍ
تو جب
اُ س نے دیکھا
اُ ن کےہاتھ
نہیں پہنچ رہے
اس کی طرف
اس نے اجنبی جانا اُنہیں
اور اس نے محسو س کیا
اُ ن سے
ایک قسم کا خوف
انہوں نے کہا
ڈرو نہیں
بلاشبہ ہم
ہمیں بھیجا گیا ہے
طرف
قومِ لوط کی
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَمَّا
رَآٰ اَيْدِيَهُمْ
لَا تَصِلُ
اِلَيْهِ
نَكِرَهُمْ
وَاَوْجَسَ
مِنْهُمْ
خِيْفَةً
قَالُوْا
لَا تَخَفْ
اِنَّآ اُرْسِلْنَآ
اِلٰي
قَوْمِ لُوْطٍ
پھر جب
اس نے دیکھے ان کے ہاتھ
نہیں پہنچتے
اس کی طرف
وہ ان سے ڈرا
اور محسوس کیا
ان سے
خوف
وہ بولے
تم ڈرو مت
بیشک ہم بھیجے گئے ہیں
طرف
قوم لوط
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]