اور مدین کی طرف ان کے بھائی شعیب کو (بھیجا)۔ اس نے کہا اے میری قوم! اللہ کی عبادت کرو، اس کے سوا تمھارا کوئی معبود نہیں اور ماپ اور تول کم نہ کرو، بے شک میں تمھیں اچھی حالت میں دیکھتا ہوں اور بے شک میں تم پر ایک گھیر لینے والے دن کے عذاب سے ڈرتاہوں۔[84]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِلٰی
مَدۡیَنَ
اَخَاہُمۡ
شُعَیۡبًا
قَالَ
یٰقَوۡمِ
اعۡبُدُوا
اللّٰہَ
مَا
لَکُمۡ
مِّنۡ اِلٰہٍ
غَیۡرُہٗ
وَلَا
تَنۡقُصُوا
الۡمِکۡیَالَ
وَالۡمِیۡزَانَ
اِنِّیۡۤ
اَرٰىکُمۡ
بِخَیۡرٍ
وَّاِنِّیۡۤ
اَخَافُ
عَلَیۡکُمۡ
عَذَابَ
یَوۡمٍ مُّحِیۡطٍ
اور طرف
مدین کے
ان کے بھائی
شعیب کو (بھیجا)
اس نے کہا
اے میری قوم
عبادت کرو
اللہ کی
نہیں
تمہارے لیے
کوئی الہ ٰ(برحق)
سوائے اس کے
اور نہ
تم کم کرو
ناپ
اور تول
بےشک میں
میں دیکھتا ہوں تمہیں
اچھی حالت میں
اور بےشک میں
میں ڈرتا ہوں
تم پر
عذاب سے
گھیر لینے والے دن کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِلٰی مَدۡیَنَ
اَخَاہُمۡ
شُعَیۡبًا
قَالَ
یٰقَوۡمِ
اعۡبُدُوا
اللّٰہَ
مَالَکُمۡ
مِّنۡ اِلٰہٍ
غَیۡرُہٗ
وَلَا تَنۡقُصُوا
الۡمِکۡیَالَ
وَالۡمِیۡزَانَ
اِنِّیۡۤ
اَرٰىکُمۡ
بِخَیۡرٍ
وَّاِنِّیۡۤ
اَخَافُ
عَلَیۡکُمۡ
عَذَابَ
یَوۡمٍ
مُّحِیۡطٍ
اور مدین کی طرف
اُن کے بھائی
شعیب کو
اُس نے کہا
اے میری قوم
عبادت کرو
اللہ تعالیٰ کی
نہیں تمہارے لیے
کوئی معبود
سوائے اس کے
اور نہ تم کمی کرو
ماپ
اور تول میں
بلاشبہ میں
میں دیکھتا ہوں تمہیں
اچھے حال میں
اور یقیناً میں
ڈرتا ہوں
تم پر
عذاب
دن
گھیرلینے والے کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
اِلٰي مَدْيَنَ
اَخَاهُمْ
شُعَيْبًا
قَالَ
يٰقَوْمِ
اعْبُدُوا
اللّٰهَ
مَا لَكُمْ
مِّنْ اِلٰهٍ
غَيْرُهٗ
وَ
لَا تَنْقُصُوا
الْمِكْيَالَ
وَالْمِيْزَانَ
اِنِّىْٓ
اَرٰىكُمْ
بِخَيْرٍ
وَّاِنِّىْٓ
اَخَافُ
عَلَيْكُمْ
عَذَابَ
يَوْمٍ مُّحِيْطٍ
اور
مدین کی طرف
ان کا بھائی
شعیب
اس نے کہا
اے میری قوم
عبادت کرو
اللہ
تمہارے لیے نہیں
کوئی معبود
اس کے سوا
اور
نہ کمی کرو
ماپ
اور تول
بیشک میں
تمہیں دیکھتا ہوں
آسودہ حال
اور بیشک میں
ڈرتا ہوں
تم پر
عذاب
ایک گھیر لینے والا دن
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]