اور دن کے دونوں کناروں میں نماز قائم کر اور رات کی کچھ گھڑیوں میں بھی، بے شک نیکیاں برائیوں کو لے جاتی ہیں۔ یہ یاد کرنے والوں کے لیے یاد دہانی ہے۔[114]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَقِمِ
الصَّلٰوۃَ
طَرَفَیِ
النَّہَارِ
وَزُلَفًا
مِّنَ الَّیۡلِ
اِنَّ
الۡحَسَنٰتِ
یُذۡہِبۡنَ
السَّیِّاٰتِ
ذٰلِکَ
ذِکۡرٰی
لِلذّٰکِرِیۡنَ
اور قائم کیجیے
نماز
دونوں کناروں پر
دن کے
اور کچھ حصہ
رات میں سے
بےشک
نیکیاں
لے جاتی ہیں
برائیوں کو
یہ
یاد دہانی ہے
یاد رکھنے والوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَقِمِ
الصَّلٰوۃَ
طَرَفَیِ
النَّہَارِ
وَزُلَفًا
مِّنَ الَّیۡلِ
اِنَّ
الۡحَسَنٰتِ
یُذۡہِبۡنَ
السَّیِّاٰتِ
ذٰلِکَ
ذِکۡرٰی
لِلذّٰکِرِیۡنَ
اور آپ قائم کریں
نماز
دونوں اطراف میں
دن کے
اور چند گھڑیاں
رات کی
بلاشبہ
نیکیاں
لے جاتی ہیں
برائیوں کو
یہ
نصیحت ہے
اللہ تعالیٰ کو یاد کرنے والوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَقِمِ
الصَّلٰوةَ
طَرَفَيِ
النَّهَارِ
وَزُلَفًا
مِّنَ
الَّيْلِ
اِنَّ
الْحَسَنٰتِ
يُذْهِبْنَ
السَّيِّاٰتِ
ذٰلِكَ
ذِكْرٰي
لِلذّٰكِرِيْنَ
اور قائم رکھو
نماز
دونوں طرف
دن
کچھ حصہ
سے (کے)
رات
بیشک
نیکیاں
مٹا دیتی ہیں
برائیاں
یہ
نصیحت
نصیحت ماننے والوں کے لیے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]