🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البقرة
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿۱۵۳﴾
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! صبر اور نماز کے ساتھ مدد طلب کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔[153]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
يَا أَيُّهَا
O you
الَّذِينَ
who
آمَنُوا
أ م ن
believe[d]!
اسْتَعِينُوا
ع و ن
Seek help
عَوَان:ادھیڑ عمر ، انسان، حیوان، عورت مرد سب کے لیے مستعمل ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.شَیْخ، شِیْب، كَهْل، عَجُوْز، مُعَمَّر، عَوَان، فَارِض،
بِالصَّبْرِ
ص ب ر
through patience
صَبَرَ:ہر قسم کی سختی اور مصیبت کے وقت بے قراری سے پرہیز اور اسے برداشت کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.حَلُمَ، صَبَرَ، كَظَمَ،
وَالصَّلَاةِ
ص ل و
and the prayer
إِنَّ
Indeed
اللَّهَ
أ ل ه
Allah
مَعَ
(is) with
الصَّابِرِينَ
ص ب ر
the patient ones
صَبَرَ:ہر قسم کی سختی اور مصیبت کے وقت بے قراری سے پرہیز اور اسے برداشت کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.حَلُمَ، صَبَرَ، كَظَمَ،