تم اس کے سوا عبادت نہیں کرتے مگر چند ناموں کی، جو تم نے اور تمھارے باپ دادا نے رکھ لیے ہیں، اللہ نے ان کے بارے کوئی دلیل نہیں اتاری۔ حکم اللہ کے سوا کسی کا نہیں، اس نے حکم دیا ہے کہ اس کے سوا اور کسی کی عبادت مت کرو، یہی سیدھا دین ہے اور لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔[40]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَا
تَعۡبُدُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِہٖۤ
اِلَّاۤ
اَسۡمَآءً
سَمَّیۡتُمُوۡہَاۤ
اَنۡتُمۡ
وَاٰبَآؤُکُمۡ
مَّاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
بِہَا
مِنۡ سُلۡطٰنٍ
اِنِ
الۡحُکۡمُ
اِلَّا
لِلّٰہِ
اَمَرَ
اَلَّا
تَعۡبُدُوۡۤا
اِلَّاۤ
اِیَّاہُ
ذٰلِکَ
الدِّیۡنُ
الۡقَیِّمُ
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَ
النَّاسِ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
نہیں
تم عبادت کرتے
اس کے سوا
مگر
چند ناموں کی
نام رکھ لیے تم نے ان کے
تم نے
اور تمہارے آباؤ اجداد نے
نہیں
اتاری
اللہ نے
ان کی
کوئی دلیل
نہیں
حکم
مگر
اللہ ہی کے لیے
اس نے حکم دیا ہے
کہ نہ
تم عبادت کرو
مگر
صرف اسی کی
یہ ہے
دین
درست
اور لیکن
اکثر
لوگ
نہیں وہ جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَاتَعۡبُدُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِہٖۤ
اِلَّاۤ
اَسۡمَآءً
سَمَّیۡتُمُوۡہَاۤ
اَنۡتُمۡ
وَاٰبَآؤُکُمۡ
مَّاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
بِہَا
مِنۡ سُلۡطٰنٍ
اِنِ
الۡحُکۡمُ
اِلَّا
لِلّٰہِ
اَمَرَ
اَلَّا
تَعۡبُدُوۡۤا
اِلَّاۤ
اِیَّاہُ
ذٰلِکَ
الدِّیۡنُ
الۡقَیِّمُ
وَلٰکِنَّ
اَکۡثَرَ
النَّاسِ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
نہیں تم عبادت کرتے
اس کے سوا
مگر
چند ناموں کی
نام رکھ لیے تم نے اس کے
تم نے
اور تمہارے باپ دادا نے
نہیں
نازل کی
اللہ تعالیٰ نے
اس کی
کوئی دلیل
نہیں
حکم
سوائے
اللہ کے
اس نے حکم دیا ہے
یہ کہ نہ
تم عبادت کرو
مگر
صرف اسی کی
یہی ہے
دین
سیدھا
لیکن
اکثر
لوگ
نہیں جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَا
تَعْبُدُوْنَ
مِنْ دُوْنِهٖٓ
اِلَّآ
اَسْمَآءً
سَمَّيْتُمُوْهَآ
اَنْتُمْ
وَاٰبَآؤُكُمْ
مَّآ
اَنْزَلَ اللّٰهُ
بِهَا
مِنْ سُلْطٰنٍ
اِنِ
الْحُكْمُ
اِلَّا
لِلّٰهِ
اَمَرَ
اَلَّا
تَعْبُدُوْٓا
اِلَّآ
اِيَّاهُ
ذٰلِكَ
الدِّيْنُ الْقَيِّمُ
وَلٰكِنَّ
اَكْثَرَ النَّاسِ
لَا يَعْلَمُوْنَ
نہیں
تم پوجتے
اس کے سوا
مگر
نام
تم نے رکھ لیے ہیں
تم
اور تمہارے باپ دادا
نہیں
اللہ نے اتاری
اس کے لیے
کوئی سند
نہیں
حکم
مگر
اللہ کا
اس نے حکم دیا
کہ نہ
عبادت کرو تم
مگر
صرف اس کی
یہ
سیدھا دین
اور لیکن
اکثر لوگ
نہیں جانتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]