اور میں اپنے نفس کو بری نہیں کرتی، بے شک نفس تو برائی کا بہت حکم دینے والا ہے مگر جس پر میرا رب رحم کرے۔ بے شک میرا رب بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[53]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤ
اُبَرِّئُ
نَفۡسِیۡ
اِنَّ
النَّفۡسَ
لَاَمَّارَۃٌۢ
بِالسُّوۡٓءِ
اِلَّا
مَا
رَحِمَ
رَبِّیۡ
اِنَّ
رَبِّیۡ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
اور نہیں
میں بری الذمہ کرتا
اپنے نفس کو
بےشک
نفس
البتہ بہت حکم دینے والا ہے
برائی کا
مگر
جس پر
رحم کرے
میرا رب
بیشک
میرا رب
بہت بخشنے والا ہے
نہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤ
اُبَرِّیُٔ
نَفۡسِیۡ
اِنَّ
النَّفۡسَ
لَاَمَّارَۃٌۢ
بِالسُّوۡٓءِ
اِلَّا
مَا
رَحِمَ
رَبِّیۡ
اِنَّ
رَبِّیۡ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
اور نہیں
میں بَری کرتی
اپنے نفس کو
بلاشبہ
نفس
یقیناً حکم دینے والا ہے
برائی کا
مگر
جس پر
رحم فرمائے
رب میرا
یقیناً
رب میرا
بے حد بخشنے والا
نہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَ
مَآ اُبَرِّئُ
نَفْسِيْ
اِنَّ
النَّفْسَ
لَاَمَّارَةٌ
بِالسُّوْٓءِ
اِلَّا
مَارَحِمَ
رَبِّيْ
اِنَّ
رَبِّيْ
غَفُوْرٌ
رَّحِيْمٌ
اور
پاک، بےقصور نہیں کہتا
اپنا نفس
بیشک
نفس
سکھانے والا
برائی
مگر
جس پر رحم کیا
میرا رب
بیشک
میرا رب
بخشنے والا
نہایت مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]