وَ لَاَجۡرُ الۡاٰخِرَۃِ خَیۡرٌ لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ کَانُوۡا یَتَّقُوۡنَ ﴿٪۵۷﴾
اور یقینا آخرت کا اجر ان لوگوں کے لیے کہیں بہتر ہے جو ایمان لائے اور ڈرتے رہے۔[57]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَلَأَجْرُ أ ج ر |
And surely (the) reward اَجْر:طے شدہ بدلہ ، خدمت کا عوضانہ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
|
|
الْآخِرَةِ أ خ ر |
(of) the Hereafter آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ مترادفات .آخرة،
|
|
خَيْرٌ خ ي ر |
(is) better خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔ مترادفات .خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
|
|
لِلَّذِينَ
|
for those who |
آمَنُوا أ م ن |
believe |
وَكَانُوا ك و ن |
and are مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
يَتَّقُونَ و ق ي |
God conscious وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔ مترادفات .وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔ مترادفات .اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
|
|