اور اس نے کہا اے میرے بیٹو! ایک دروازے سے داخل نہ ہونا اور الگ الگ دروازوں سے داخل ہونا اور میں تم سے اللہ کی طرف سے (آنے والی) کوئی چیز نہیں ہٹا سکتا، حکم اللہ کے سوا کسی کا نہیں، اسی پر میں نے بھروسا کیا اور اسی پر پس لازم ہے کہ بھروسا کرنے والے بھروسا کریں۔[67]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
یٰبَنِیَّ
لَاتَدۡخُلُوۡا
مِنۡۢ بَابٍ
وَّاحِدٍ
وَّ ادۡخُلُوۡا
مِنۡ اَبۡوَابٍ
مُّتَفَرِّقَۃٍ
وَمَاۤ
اُغۡنِیۡ
عَنۡکُمۡ
مِّنَ اللّٰہِ
مِنۡ شَیۡءٍ
اِنِ
الۡحُکۡمُ
اِلَّا
لِلّٰہِ
عَلَیۡہِ
تَوَکَّلۡتُ
وَعَلَیۡہِ
فَلۡیَتَوَکَّلِ
الۡمُتَوَکِّلُوۡنَ
اور اس نے کہا
اے میرے بیٹو
نہ تم داخل ہونا
دروازے سے
ایک ہی
اور تم داخل ہونا
دروازوں سے
مختلف
اور نہیں
میں بچا سکتا
تمہیں
اللہ سے
کچھ بھی
نہیں
فیصلہ
مگر
اللہ ہی کے لئے
اسی پر
توکل کیا میں نے
اور اسی پر
پس چاہیے کہ توکل کریں
توکل کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
یٰبَنِیَّ
لَاتَدۡخُلُوۡا
مِنۡۢ بَابٍ وَّاحِدٍ
وَّ ادۡخُلُوۡا
مِنۡ اَبۡوَابٍ
مُّتَفَرِّقَۃٍ
وَمَاۤ
اُغۡنِیۡ
عَنۡکُمۡ
مِّنَ اللّٰہِ
مِنۡ شَیۡءٍ
اِنِ
الۡحُکۡمُ
اِلَّا
لِلّٰہِ
عَلَیۡہِ
تَوَکَّلۡتُ
وَعَلَیۡہِ
فَلۡیَتَوَکَّلِ
الۡمُتَوَکِّلُوۡنَ
اور اس نے کہا
اے میرے بیٹو
نہ تم داخل ہونا
ایک دروازے سے
اور داخل ہونا
دروازوں سے
الگ الگ
اور نہیں
میں ہٹا سکتا
تم سے
اللہ تعالیٰ کی طرف سے
کسی چیز کو
نہیں ہے
حکم
سوائے
اللہ تعالیٰ کے
اسی پر
میں بھروسہ کرتا ہوں
اور اسی پر
تو لازم ہے بھروسہ کریں
بھروسہ کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَ
يٰبَنِيَّ
لَا تَدْخُلُوْا
مِنْ
بَابٍ وَّاحِدٍ
وَّادْخُلُوْا
مِنْ
اَبْوَابٍ
مُّتَفَرِّقَةٍ
وَمَآ اُغْنِيْ
عَنْكُمْ
مِّنَ
اللّٰهِ
مِنْ شَيْءٍ
اِنِ
الْحُكْمُ
اِلَّا
لِلّٰهِ
عَلَيْهِ
تَوَكَّلْتُ
وَعَلَيْهِ
فَلْيَتَوَكَّلِ
الْمُتَوَكِّلُوْنَ
اور اس نے کہا
اے میرے بیٹو
تم نہ داخل ہونا
سے
ایک دروازہ
اور داخل ہونا
سے
دروازے
جدا جدا
اور میں نہیں بچا سکتا
تم سے (کو)
سے (کی)
اللہ
کیس چیز (بات) سے
نہیں
حکم
سوا
اللہ کا
اس پر
میں نے بھرسہ کیا
اور اس پر
پس چاہیے بھروسہ کریں
بھروسہ کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]