اے میرے بیٹو! جائو اور یوسف اور اس کے بھائی کا سراغ لگائو اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک حقیقت یہ ہے کہ اللہ کی رحمت سے نا امید نہیں ہوتے مگر وہی لوگ جو کافر ہیں۔[87]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰبَنِیَّ
اذۡہَبُوۡا
فَتَحَسَّسُوۡا
مِنۡ یُّوۡسُفَ
وَاَخِیۡہِ
وَلَا
تَایۡئَسُوۡا
مِنۡ رَّوۡحِ
اللّٰہِ
اِنَّہٗ
لَایَایۡئَسُ
مِنۡ رَّوۡحِ
اللّٰہِ
اِلَّا
الۡقَوۡمُ
الۡکٰفِرُوۡنَ
اے میرے بیٹو
جاؤ
پس سراغ لگاؤ
یوسف کا
اور اس کے بھائی کا
اور نہ
تم مایوس ہو
رحمت سے
اللہ کی
کیونکہ وہ
نہیں مایوس ہوتے
رحمت سے
اللہ کی
مگر
وہ لوگ
جو کافر ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰبَنِیَّ
اذۡہَبُوۡا
فَتَحَسَّسُوۡا
مِنۡ یُّوۡسُفَ
وَاَخِیۡہِ
وَلَا تَایۡئَسُوۡا
مِنۡ رَّوۡحِ اللّٰہِ
اِنَّہٗ
لَا
یَایۡئَسُ
مِنۡ رَّوۡحِ اللّٰہِ
اِلَّا
الۡقَوۡمُ
الۡکٰفِرُوۡنَ
اے میرے بیٹو
جاؤ
سو تلاش کرو
یوسف کے بارے میں
اور اس کے بھائی کو
اور تم نہ مایوس ہونا
اللہ تعالیٰ کی رحمت سے
بلاشبہ وہ
نہیں
مایوس ہوتا
اللہ تعالیٰ کی رحمت سے
سوائے
لوگ
کافر
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰبَنِيَّ
اذْهَبُوْا
فَتَحَسَّسُوْا
مِنْ
يُّوْسُفَ
وَاَخِيْهِ
وَلَا تَايْئَسُوْا
مِنْ
رَّوْحِ اللّٰهِ
اِنَّهٗ
لَا يَايْئَسُ
مِنْ
رَّوْحِ اللّٰهِ
اِلَّا
الْقَوْمُ
الْكٰفِرُوْنَ
اے میرے بیٹو
تم جاؤ
پس کھوج نکالو
سے (کا
یوسف
اور اس کا بھائی
اور نہ مایوس ہو
سے
اللہ کی رحمت
بیشک وہ
مایوس نہیں ہوتے
سے
اللہ کی رحمت
مگر
لوگ
کافر (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]